Chapter No 20-پارہ نمبر    ‹           The Spider-29 سورت العنکبوت ›Ayah No-21 ایت نمبر
| یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْحَمُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُقْلَبُوْنَ |
| آسان اُردو | وہ عذاب دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور وہ رحم کرتا ہے جس کو چاہتا ہے اور اُسی کی طرف تمہیں واپس کر دیا جائے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ جس کو چاہے گا، سزا دے گا، اور جس پر چاہے گا رحم کرے گا، اور اسی کی طرف تم سب کو پلٹا کرلے جایا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جسے چاہے سزا دے اور جس پر چاہے رحم فرمائے، اُسی کی طرف تم پھیرے جانے والے ہو |
| احمد رضا خان | عذاب دیتا ہے جسے چاہے اور رحم فرماتا ہے جس پر چاہے اور تمہیں اسی کی طرف پھرنا ہے، |
| احمد علی | جسے چاہے گا عذاب دے گا اور جس پر چاہے رحم کرے گا اور اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے |
| فتح جالندھری | وہ جسے چاہے عذاب دے اور جس پر چاہے رحم کرے۔ اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے |
| طاہر القادری | وہ جسے چاہتا ہے عذاب دیتا ہے اور جس پر چاہتا ہے رحم فرماتا ہے اور اسی کی طرف تم پلٹائے جاؤ گے، |
| علامہ جوادی | وہ جس پر چاہتا ہے عذاب کرتا ہے اور جس پر چاہتا ہے رحم کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف پلٹائے جاؤ گے |
| ایم جوناگڑھی | جسے چاہے عذاب کرے جس پر چاہے رحم کرے، سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے |
| حسین نجفی | وہ جسے چاہتا ہے سزا دیتا ہے اور جس پر چاہتا ہے رحم کرتا ہے اور اسی کی طرف تم سب لوٹائے جاؤگے۔ |
| M.Daryabadi: | He shall torment whomsoever He Will, and shall show mercy unto whomsoever He Will, and unto Him ye shall be returned. |
| M.M.Pickthall: | He punisheth whom He will and showeth mercy unto whom He will, and unto Him ye will be turned. |
| Saheeh International: | He punishes whom He wills and has mercy upon whom He wills, and to Him you will be returned. |
| Shakir: | He punishes whom He pleases and has mercy on whom He pleases, and to Him you shall be turned back. |
| Yusuf Ali: | "He punishes whom He pleases, and He grants Mercy to whom He pleases, and towards Him are ye turned. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے