اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 11-پارہ نمبر                    Jonah-10 سورت یونس               Ayah No-86 ایت نمبر

وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ
آسان اُردو اور ہمیں اپنی رحمت سے کافرین کی قوم سے نجات دے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے دیجیے۔
ابو الاعلی مودودی اور اپنی رحمت سے ہم کو کافروں سے نجات دے"
احمد رضا خان اور اپنی رحمت فرماکر ہمیں کافروں سے نجات دے
احمد علی اور ہمیں مہربانی فرما کر ان کافروں سے چھڑا دے
فتح جالندھری اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات بخش
طاہر القادری اور تو ہمیں اپنی رحمت سے کافروں کی قوم (کے تسلّط) سے نجات بخش دے،
علامہ جوادی اور اپنی رحمت کے ذریعہ کافر قوم کے شر سے محفوظ رکھنا
ایم جوناگڑھی اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے
حسین نجفی اور ہمیں اپنی رحمت سے ظالموں (کے پنجۂ ظلم) سے نجات عطا فرما۔
=========================================
M.Daryabadi: And deliver us in Thine mercy from the disbelieving people.
M.M.Pickthall: And, of Thy mercy, save us from the folk that disbelieve.
Saheeh International: And save us by Your mercy from the disbelieving people."
Shakir: And do Thou deliver us by Thy mercy from the unbelieving people.
Yusuf Ali: "And deliver us by Thy Mercy from those who reject (Thee)."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
قوم موسی ؑ، فرعون اور اس کے سردار
تاریخی ایت ہے
دع