روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِهْبِطُوْا مِصْرًا فَاِنَّ لَكُمْ مَّا سَاَلْتُمْ١ؕ | ( پھر) کسی بستی اُتر جاﺅ، پھر بے شک تمہارے لیے (وہاں) ہو گا جو تم مانگتے ہو | قوم موسی کو سوال | 2:60 |
| : | |||
| اَنْ تَبَوَّاٰ لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُیُوْتًا | : کہ مصر میں اپنے لوگوں کے لیے گھر بناﺅ اور | موسی ہارون | 10:87 |
| وَ قَالَ الَّذِی اشْتَرٰهُ مِنْ مِّصْرَ لِامْرَاَتِهٖۤ | اورشہر مصر سے جس (شخص)نے اُس (یوسفؑ) کو خریدا اُس نے ا پنی بیوی سے کہا: | یوسفؑ کی کہانی | 12:21 |
| وَ قَالَ ادْخُلُوْا مِصْرَ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ اٰمِنِیْنَؕ | اور اُس نے کہا: مصر میں داخل ہو جائیں اگر اللہ نے چاہا تو محفوظ ہو | یوسفؑ کی کہانی | 12:99 |
| قَالَ یٰقَوْمِ اَلَیْسَ لِیْ مُلْكُ مِصْرَ وَ هٰذِهِ الْاَنْهٰرُ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِیْ١ۚ | اُس نے کہا:اے میری قوم! کیا میرے لیے ہی نہیں ہے مصر کی بادشاہی اور یہ نہریں جو میرے زیر سایہ بہہ رہی ہیں؟ | موسیؑ کے بارے | 43:51 |