روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالَ اِنَّمَاۤ اَشْكُوْا بَثِّیْ وَ حُزْنِیْۤ اِلَى اللّٰهِ | اُس (والد) نے کہا: میں تو اپنی پریشانی اور اپنے غم کا اظہار صرف اللہ ہی کوکرتا ہوں ، | یوسفؑ کی کہانی | 12:86 |
| مَثَلُ نُوْرِهٖ كَمِشْكٰوةٍ فِیْهَا مِصْبَاحٌ١ؕ | . اُس کے نور کی مثال جیسے ایک طاق ہو اُس میں ایک چراغ ہے | شان باری تعالی | 24:35 |