روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَیَرْكُمَهٗ جَمِیْعًا فَیَجْعَلَهٗ فِیْ جَهَنَّمَ١ؕ | پھر اُن کا اکھٹاایک ڈھیر بنا دے، اور پھر اُس(ڈھیر) کو جہنم میں رکھ دے | کافرین کا مال خرچ کرنا | 8:37 |
| ثُمَّ یَجْعَلُهٗ رُكَامًا فَتَرَى الْوَدْقَ یَخْرُجُ مِنْ خِلٰلِهٖ١ۚ | پھر اُن کوتہہ پر تہہ کردیتا ہے پھر تم بارش دیکھتے ہو (جو)اُن (بادلوں) کے درمیان سے نکلتی ہے | شان باری تعالی | 24:43 |
| وَ اِنْ یَّرَوْا كِسْفًا مِّنَ السَّمَآءِ سَاقِطًا یَّقُوْلُوْا سَحَابٌ مَّرْكُوْمٌ | اور اگر وہ (کافرین)آسمان سے ایک ٹکڑے کو گرتا ہو ا دیکھیں، تو وہ کہیں گے: بادلوں کا ایک ڈھیر ہے | کافرین کا وطیرہ | 52:44 |