اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ اوراللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم (عمل) کرتے ہو بنی اسرائیل کے لیے 2:74
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ اور اللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم(کام) کرتے ہو کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے 2:85
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ اور اللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم(کام) کرتے ہو اہل کتاب کے بارے میں 2:140
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ١ۚ وَ لَا تُسْئَلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے) اور تم سے تو پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی اُس بارے میں جو وہ کیا کرتے تھے ( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ ) 2:133 2:141
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ اور ﷲ(اُس سے) غافل نہیں ہے جو وہ (لوگ) کرتے ہیں قبلہ کی تبدیلی 2:144
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ اور اللہ اس سے غافل نہیں جو تم(کام) کرتے ہو قبلہ کی تبدیلی 2:149
وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ اور اللہ اُس سے غافل نہیں ہے جو تم کرتے ہو اہل کتاب 3:99
وَ اِنْ لَّمْ یَنْتَهُوْا عَمَّا یَقُوْلُوْنَ اگر وہ باز نہ آئے اُس سے جو وہ کہتے ہیں، کفر کرنے والے 5:73
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَصِفُوْنَ وہ (ﷲ)پاک اور اُن سے (چیزوں) سے بالاتر ہے جو وہ (مشرک) کرتے ہیں شان باری تعالی 6:100
وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ اور آپؐ کا رب غافل نہیں ہے اُس سے جو وہ (اعمال )کرتے ہیں انسان اور جنات 6:132
١ۚ فَتَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ پس اللہ اعلی (برتر)ہے اُس سے جو و ہ شرک کرتے ہیں انسانی فطرت 2:190
١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ سُبْحٰنَهٗ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ کوئی معبودنہیں ماسوائے اُسی کے وہ (باری تعالی) پاک ہے اُس سے جو وہ شرک کرتے ہیں یہودی اور عیسایوں کے عقائد 9:31
قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِتَلْفِتَنَا عَمَّا وَجَدْنَا عَلَیْهِ اٰبَآءَنَا اُنہوں نے کہا: کیا تم ہمارے پاس آئے ہو کہ ہمیں خراب کر دو اُس (عقیدے) سے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا، موسی ہارون 10:78
وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ بے شک! آپؐ کا رب اس سے غافل نہیں ہے جو تم(کام) کرتے ہو شان الہی 11:123
تُرِیْدُوْنَ اَنْ تَصُدُّوْنَا عَمَّا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُنَا . تم چاہتے ہو کہ ہمیں (اُن معبودوں) سے روک دو جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کیا کرتے تھے. پہلے والے لوگوں کے احوال 14:10
عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ (پوچھ گچھ)اُس کی جو وہ کیا کرتے تھے (یعنی قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے والوں) 15:93
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ وہ پاک اور اعلی ہے اُس سے جو وہ(اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں۔ شان باری تعالی 16:1
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ اُس نے آسمانوں اور زمین کو سچائی سے پیدا کیا. وہ بالا تر ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں شان باری تعالی 16:3
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَقُوْلُوْنَ عُلُوًّا كَبِیْرًا وہ پاک ہے اور اعلی ہے اُس سے جو وہ (لوگ) کہتے ہیں،(وہ (اللہ)بڑے مرتبے والا ہے شان باری تعالی 17:43
یَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّاۤ اَرْضَعَتْ دن جب تم اس(زلزلے) کو دیکھو گے، تو ہر دودھ پلانے والی ماں اُس سے بے خبر ہوجائے گی ساعت کا زلزلہ 22:2
سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ . اللہ پاک ہے اُس سے جو وہ (لوگ) تراشتے (بناتے، کہتے) ہیں شان الہی 23:91
عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَتَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠ وہ غیب اور حاضرکو جانتا ہے! پھر اعلی ہے اُس سے جو وہ (لوگ) شرک کرتے ہیں شان الہی 23:92
قُلْ لَّا تُسْئَلُوْنَ عَمَّاۤ اَجْرَمْنَا وَ لَا نُسْئَلُ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ (آپﷺ) کہیں: تم سے نہیں پوچھا جائے گا جو ہم نے جرم (گناہ) کیا اور ہم سے نہیں پوچھا جائے گا جو تم کرتے ہو ہر کوئی اپنے کیے کا جواب دہ 34:23