Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ ›Ayah No-26 ایت نمبر
| ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا حِسَابَهُمْ۠ |
| آسان اُردو | پھر بے شک اُن کا حساب کرنا ہم پر ہی (واجب)ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر یقینا ان کا حساب لینا ہمارے ذمے ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اِن کا حساب لینا ہمارے ہی ذمہ ہے |
| احمد رضا خان | پھر بیشک ہماری ہی طرف ان کا حساب ہے، |
| احمد علی | پھر ہمارےہی ذمہ ان کا حساب لینا ہے |
| فتح جالندھری | پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے |
| طاہر القادری | پھر یقیناً ہمارے ہی ذمہ ان کا حساب (لینا) ہے، |
| علامہ جوادی | اور ہمارے ہی ذمہ ان سب کا حساب ہے |
| ایم جوناگڑھی | پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا |
| حسین نجفی | پھر بیشک ان کا حساب کتاب ہمارے ذمہ ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Then verily on us is their reckoning. |
| M.M.Pickthall: | And Ours their reckoning. |
| Saheeh International: | Then indeed, upon Us is their account. |
| Shakir: | Then surely upon Us is the taking of their account. |
| Yusuf Ali: | Then it will be for Us to call them to account. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے