Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Dawn-89 سورت الفجر ›Ayah No-1 ایت نمبر
| بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ |
| اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے |
| وَ الْفَجْرِۙ |
| آسان اُردو | فجر کی قسم |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | قسم ہے فجر کے وقت کی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | قسم ہے فجر کی |
| احمد رضا خان | اس صبح کی قسم |
| احمد علی | فجر کی قسم ہے |
| فتح جالندھری | فجر کی قسم |
| طاہر القادری | اس صبح کی قَسم (جس سے ظلمتِ شب چھٹ گئی)٭، ٭ مراد ہر روز کی صبح یا نمازِ فجر ہے یا بطورِ خاص ماہ ذی الحجہ کی پہلی صبح یا یکم محرم کی صبح ہے یا عید الاضحٰی کی صبح۔ اس سے مراد سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی بھی ہے جن کی بعثت سے شبِ ظلمت کا خاتمہ ہوا اور صبحِ ایمان پھوٹی۔ |
| علامہ جوادی | قسم ہے فجر کی |
| ایم جوناگڑھی | قسم ہے فجر کی! |
| حسین نجفی | قَسم ہے صبح کی۔ |
| M.Daryabadi: | By the dawn, |
| M.M.Pickthall: | By the Dawn |
| Saheeh International: | By the dawn |
| Shakir: | I swear by the daybreak, |
| Yusuf Ali: | By the break of Day |
آیت کے متعلق اہم نقاط
سورت کی ابتداء