اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-2 ایت نمبر

وَ لَیَالٍ عَشْرٍۙ
آسان اُردو اور دس راتوں کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور دس راتوں کی
ابو الاعلی مودودی اور دس راتوں کی
احمد رضا خان اور دس راتوں کی
احمد علی اور دس راتوں کی
فتح جالندھری اور دس راتوں کی
طاہر القادری اور دس (مبارک) راتوں کی قَسم٭، ٭ مراد ماہِ رمضان کے آخری عشرہ کی راتیں یا پہلے عشرۂ محرّم کی راتیں ہیں یا اوّل عشرۂ ذی الحجہ کی راتیں ہیں جو برکات و درجات سے معمور ہیں۔
علامہ جوادی اور دس راتوں کی
ایم جوناگڑھی اور دس راتوں کی!
حسین نجفی اور دس (مقدس) راتوں کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And by ten nights,
M.M.Pickthall: And ten nights,
Saheeh International: And [by] ten nights
Shakir: And the ten nights,
Yusuf Ali: By the Nights twice five;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے