اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-3 ایت نمبر

وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِۙ
آسان اُردو اور جفت اور طاق کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جفت کی اور طاق کی۔
ابو الاعلی مودودی اور جفت اور طاق کی
احمد رضا خان اور جفت اور طاق کی
احمد علی اور جفت اور طاق کی
فتح جالندھری اور جفت اور طاق کی
طاہر القادری اور جفت کی قَسم اور طاق کی قَسم٭، ٭ جفت (جوڑا) سے مراد کل مخلوق ہے جو جوڑوں کی صورت میں پیدا کی گئی ہے، اور طاق (فرد و تنہا) سے مراد خالق ہے جو وحدہ لا شریک ہے۔ یا شَفع یومِ نحر (قربانی) اور وَتر یومِ عرفہ (حج) ہے، یا شَفع سے مراد دنیا کے شب و روز ہیں اور وَتر سے مراد یومِ قیامت ہے جس کی کوئی شب نہ ہوگی۔ یا شَفع سے مراد سال بھر کی عام جفت راتیں ہیں اور وَتر سے مراد سال بھر کی برکت والی طاق راتیں ہیں، مثلاً شبِ معراج، شبِ برات اور شبِ قدر وغیرہ جو پے در پے رجب، شعبان اور رمضان میں آتی ہیں۔ یا شَفع سے مراد حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حواء علیہا السلام کا پہلا جوڑا ہے اور وَتر سے مراد تنہا حضرت آدم علیہ السلام، جن سے تخلیقِ انسانیت کی ابتداء ہوئی۔
علامہ جوادی اور جفت و طاق کی
ایم جوناگڑھی اور جفت اور طاق کی!
حسین نجفی اورجُفت اور طاق کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And by the even and the odd,
M.M.Pickthall: And the Even and the Odd
Saheeh International: And [by] the even [number] and the odd
Shakir: And the even and the odd,
Yusuf Ali: By the even and odd (contrasted);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے