اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-4 ایت نمبر

وَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِۚ
آسان اُردو اور رات کی جب یہ رخصت ہوتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور رات کی جب وہ چل کھڑی ہو۔ (کہ آخرت میں جزاء و سزا ضرور ہوگی)
ابو الاعلی مودودی اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہو رہی ہو
احمد رضا خان اور رات کی جب چل دے
احمد علی اور رات کی جب وہ گزر جائے
فتح جالندھری اور رات کی جب جانے لگے
طاہر القادری اور رات کی قسم جب گزر چلے (مراد ہر شب ہے یا بطورِ خاص شبِ مزدلفہ یا شبِ قدر)،
علامہ جوادی اور رات کی جب وہ جانے لگے
ایم جوناگڑھی اور رات کی جب وه چلنے لگے
حسین نجفی اور رات کی جبکہ (جانے کیلئے) چلنے لگے۔
=========================================
M.Daryabadi: And by the night when it departeth,
M.M.Pickthall: And the night when it departeth
Saheeh International: And [by] the night when it passes,
Shakir: And the night when it departs.
Yusuf Ali: And by the Night when it passeth away;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے