اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-5 ایت نمبر

هَلْ فِیْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍؕ
آسان اُردو واقعی ان (چیزوں)میں سوچنے والے کے لئے تو ایک (حلفیہ) قسم ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ایک عقل والے (کو یقین دلانے) کے لیے یہ قسمیں کافی ہیں کہ نہیں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا اِس میں کسی صاحب عقل کے لیے کوئی قسم ہے؟
احمد رضا خان کیوں اس میں عقلمند کے لیے قسم ہوئی
احمد علی ان چیزو ں کی قسم عقلمندوں کے واسطے معتبر ہے
فتح جالندھری اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
طاہر القادری بیشک ان میں عقل مند کے لئے بڑی قسم ہے،
علامہ جوادی بے شک ان چیزوں میں قسم ہے صاحبِ عقل کے لئے
ایم جوناگڑھی کیا ان میں عقلمند کے واسطے کافی قسم ہے
حسین نجفی کیا اس میں صاحبِ عقل کیلئے کوئی قسم ہے؟ (یعنی یقیناً ہے)۔
=========================================
M.Daryabadi: Indeed in that there is an oath for a man of sense.
M.M.Pickthall: There surely is an oath for thinking man.
Saheeh International: Is there [not] in [all] that an oath [sufficient] for one of perception?
Shakir: Truly in that there is an oath for those who possess understanding.
Yusuf Ali: Is there (not) in these an adjuration (or evidence) for those who understand?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے