اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Dawn-89 سورت الفجر Ayah No-6 ایت نمبر

اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ۪ۙ
آسان اُردو کیا آپﷺ نے دیکھاکہ آپﷺ کے رب نے عاد والوں کے ساتھ کیسے (سلوک) کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا سلوک کیا
ابو الاعلی مودودی تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے کیا برتاؤ کیا
احمد رضا خان کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے عاد کے ساتھ کیسا کیا،
احمد علی کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عاد کے ساتھ کیا سلوک کیا
فتح جالندھری کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
طاہر القادری کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے (قومِ) عاد کے ساتھ کیسا (سلوک) کیا؟،
علامہ جوادی کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے قوم عاد کے ساتھ کیا کیا ہے
ایم جوناگڑھی کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیا
حسین نجفی کیا آپ(ص) نے نہیں دیکھا کہ آپ(ص) کے پروردگار نے قومِ عاد کے ساتھ کیا کیا؟
=========================================
M.Daryabadi: Bethinkest thou not in what wise thy Lord did with the 'A'ad:
M.M.Pickthall: Dost thou not consider how thy Lord dealt with (the tribe of) Aad,
Saheeh International: Have you not considered how your Lord dealt with 'Aad -
Shakir: Have you not considered how your Lord dealt with Ad,
Yusuf Ali: Seest thou not how thy Lord dealt with the 'Ad (people),-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
تاریخی ایت