اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ Ayah No-25 ایت نمبر

اِنَّ اِلَیْنَاۤ اِیَابَهُمْۙ
آسان اُردو بے شک! ہماری طرف ہی اُن کی واپسی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین جانو ان سب کو ہمارے پاس ہی لوٹ کر آنا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اِن لوگوں کو پلٹنا ہماری طرف ہی ہے
احمد رضا خان بیشک ہماری ہی طرف ان کا پھرنا
احمد علی بےشک ہماری طرف ہی ان کو لوٹ کر آنا ہے
فتح جالندھری بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے
طاہر القادری بیشک (بالآخر) ہماری ہی طرف ان کا پلٹنا ہے،
علامہ جوادی پھر ہماری ہی طرف ان سب کی بازگشت ہے
ایم جوناگڑھی بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے
حسین نجفی یقیناً ان کی بازگشت ہماری طرف ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily Unto us is their reckoning.
M.M.Pickthall: Lo! unto Us is their return
Saheeh International: Indeed, to Us is their return.
Shakir: Surely to Us is their turning back,
Yusuf Ali: For to Us will be their return;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے