Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Overwhelming-88 سورت الغاشیہ ›Ayah No-24 ایت نمبر
| فَیُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الْعَذَابَ الْاَكْبَرَؕ |
| آسان اُردو | پھر اللہ اس کو ایک بڑے عذاب کا عذاب دے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تو اللہ اس کو بڑا زبردست عذاب دے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تو اللہ اس کو بھاری سزا دے گا |
| احمد رضا خان | تو اسے اللہ بڑا عذاب دے گا |
| احمد علی | سو اسے الله بہت بڑا عذاب دے گا |
| فتح جالندھری | تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا |
| طاہر القادری | تو اسے اﷲ سب سے بڑا عذاب دے گا، |
| علامہ جوادی | تو خدا اسے بہت بڑے عذاب میں مبتلا کرے گا |
| ایم جوناگڑھی | اسے اللہ تعالیٰ بہت بڑا عذاب دے گا |
| حسین نجفی | تو اللہ اس کو بڑا عذاب دے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Him Allah shall torment with the greatest torment. |
| M.M.Pickthall: | Allah will punish him with direst punishment. |
| Saheeh International: | Then Allah will punish him with the greatest punishment. |
| Shakir: | Allah will chastise him with the greatest chastisement. |
| Yusuf Ali: | Allah will punish him with a mighty Punishment, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے