اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-179 ایت نمبر

وَّ اَبْصِرْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ
آسان اُردو اور دیکھیں،پھر وہ بھی (بہت جلدی) دیکھ لیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور دیکھتے رہو عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے
احمد رضا خان اور انتظار کرو کہ وہ عنقریب دیکھیں گے،
احمد علی اور دیکھتے رہیئےسو وہ بھی دیکھ لیں گے
فتح جالندھری اور دیکھتے رہو یہ بھی عنقریب (نتیجہ) دیکھ لیں گے
طاہر القادری اور انہیں (برابر) دیکھتے رہئیے، سو وہ عنقریب (اپنا انجام) دیکھ لیں گے،
علامہ جوادی اور دیکھتے رہیں عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے
ایم جوناگڑھی اور دیکھتے رہئیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے
حسین نجفی اور دیکھئے وہ بھی دیکھ رہے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And see thou: they themselves shall presently see.
M.M.Pickthall: And watch, for they will (soon) see.
Saheeh International: And see, for they are going to see.
Shakir: And (then) see, for they too shall see.
Yusuf Ali: And watch (how they fare) and they soon shall see (how thou farest)!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے