Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-180 ایت نمبر
| سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ |
| آسان اُردو | آپﷺ کا رب پاک ہے، عزت والا رب ہے، اُس سے جو یہ (اُس سے) منسوب کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تمہارا پروردگار عزت کا مالک، ان سب باتوں سے پاک ہے جو یہ لوگ بناتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں |
| احمد رضا خان | پاکی ہے تمہارے رب کو عزت والے رب کو ان کی باتوں سے |
| احمد علی | آپ کا رب پاک ہے عزت کا مالک ان باتوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں |
| فتح جالندھری | یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں تمہارا پروردگار جو صاحب عزت ہے اس سے (پاک ہے) |
| طاہر القادری | آپ کا رب، جو عزت کا مالک ہے اُن (باتوں) سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں، |
| علامہ جوادی | آپ کا پروردگار جو مالک عزت بھی ہے ان کے بیانات سے پاک و پاکیزہ ہے |
| ایم جوناگڑھی | پاک ہے آپ کا رب جو بہت بڑی عزت واﻻ ہے ہر اس چیز سے (جو مشرک) بیان کرتے ہیں |
| حسین نجفی | پاک ہے آپ کا پروردگار جوکہ عزت کا مالک ہے ان (غلط) باتوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Hallowed be thine Lord, the Lord of Majesty, from that which they ascribe! |
| M.M.Pickthall: | Glorified be thy Lord, the Lord of Majesty, from that which they attribute (unto Him) |
| Saheeh International: | Exalted is your Lord, the Lord of might, above what they describe. |
| Shakir: | Glory be to your Lord, the Lord of Honor, above what they describe. |
| Yusuf Ali: | Glory to thy Lord, the Lord of Honour and Power! (He is free) from what they ascribe (to Him)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے