اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-181 ایت نمبر

وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَۚ
آسان اُردو اور رسولوں پر سلام ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور سلام ہو پیغمبروں پر۔
ابو الاعلی مودودی اور سلام ہے مرسلین پر
احمد رضا خان اور سلام ہے پیغمبروں پر
احمد علی اور رسولوں پر سلام ہو
فتح جالندھری اور پیغمبروں پر سلام
طاہر القادری اور (تمام) رسولوں پر سلام ہو،
علامہ جوادی اور ہمارا سلام تمام مرسلین پر ہے
ایم جوناگڑھی پیغمبروں پر سلام ہے
حسین نجفی اور سلام ہو رسولوں(ع) پر۔
=========================================
M.Daryabadi: And peace be Unto the sent ones.
M.M.Pickthall: And peace be unto those sent (to warn).
Saheeh International: And peace upon the messengers.
Shakir: And peace be on the apostles.
Yusuf Ali: And Peace on the messengers!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے