اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-105 ایت نمبر

كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوْحِ اِ۟لْمُرْسَلِیْنَۚۖ
آسان اُردو نوحؑ کی قوم نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی نوح کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔
ابو الاعلی مودودی قوم نوحؑ نے رسولوں کو جھٹلایا
احمد رضا خان نوح کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا
احمد علی نوح کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا
فتح جالندھری قوم نوح نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
طاہر القادری نوح (علیہ السلام) کی قوم نے (بھی) پیغمبروں کو جھٹلایا،
علامہ جوادی اور نوح کی قوم نے بھی مرسلین کی تکذیب کی
ایم جوناگڑھی قوم نوح نے بھی نبیوں کو جھٹلایا
حسین نجفی نوح(ع) کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔
=========================================
M.Daryabadi: And Nuh's people belied the sent ones.
M.M.Pickthall: Noah's folk denied the messengers (of Allah),
Saheeh International: The people of Noah denied the messengers
Shakir: The people of Nuh rejected the apostles.
Yusuf Ali: The people of Noah rejected the messengers.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت الگ عنوان شروع ہے