Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-53 ایت نمبر
| فَاَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر فرعون نے شہروں میں اکھٹے کرنے والے بھیج دیئے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس پر فرعون نے شہروں میں ہر کارے بھیج دیے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اس پر فرعون نے (فوجیں جمع کرنے کے لیے) شہروں میں نقیب بھیج دیے |
| احمد رضا خان | اب فرعون نے شہروں میں جمع کرنے والے بھیجے |
| احمد علی | پھر فرعون نے شہروں میں چپڑاسی بھیجے |
| فتح جالندھری | تو فرعون نے شہروں میں نقیب راونہ کئے |
| طاہر القادری | پھر فرعون نے شہروں میں ہرکارے بھیج دئیے، |
| علامہ جوادی | پھر فرعون نے مختلف شہروں میں لشکر جمع کرنے والے روانہ کردیئے |
| ایم جوناگڑھی | فرعون نے شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیا |
| حسین نجفی | پس فرعون نے تمام شہروں میں (لشکر) جمع کرنے والے (ہرکارے) بھیجے۔ |
| M.Daryabadi: | Then Fir'awn sent unto the cities callers: |
| M.M.Pickthall: | Then Pharaoh sent into the cities summoners, |
| Saheeh International: | Then Pharaoh sent among the cities gatherers |
| Shakir: | So Firon sent heralds into the cities; |
| Yusuf Ali: | Then Pharaoh sent heralds to (all) the Cities, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں