|
وَ كُلَا مِنْهَا رَغَدًا حَیْثُ شِئْتُمَا
|
اور اس (باغ) میں سے جہاں سے جی چاہے تم(دونوں) آزادی سے کھاﺅ؛
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:35
|
|
كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ١ؕ
|
(اور کہا) کھاﺅپاکیزہ (چیزوں میں) سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں
|
قوم موسی کو حکم
|
2:57
|
|
فَكُلُوْا مِنْهَا حَیْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا
|
پھر اس ( بستی) سے جہاں سے تمہاری مرضی ہو آزادی سے کھاﺅ،
|
قوم موسی کو حکم
|
2:58
|
|
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا مِنْ رِّزْقِ اللّٰهِ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ
|
اللہ کے دیے ہوئے (رزق) سے کھاو اور پیو، اور مفسدین (فسادی) ہو کر زمین میں خرابی نہ کرو۔
|
موسی ؑ کو حکم
|
2:60
|
|
|
|
|
:
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ
|
ائے لوگو! حلال اور پاک کھاﺅاُس سے جو زمین میں ہے ، اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو
|
منفرد اور محکم ایت
|
2:168
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ
|
اے ایمان والو! کھاﺅپاکیزہ (چیزوں میں)سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں، اور اللہ کا ہی شکر کرو اگر تم (واقعی) اُسی کی عبادت کرتے ہو
|
محکم ایت
|
2:172
|
|
وَ یَشْتَرُوْنَ بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ۙ اُولٰٓئِكَ مَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ اِلَّا النَّارَ
|
اور اس (عمل) سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے (یعنی حاصل کرتے )ہیں، یہی (وہ لوگ )ہیں جو اپنے پیٹوں میں نہیں کھاتے ماسوائے آگ کے
|
کتاب الہی کا علم چھپانا
|
2:174
|
|
وَ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَكُمُ الْخَیْطُ الْاَبْیَضُ مِنَ الْخَیْطِ الْاَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ
|
اور کھاﺅاور پیو حتی کہ تمہارے لیے فجر سے سفید دھاری سیاہ دھاری سے واضح ہو جائے
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
|
وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ
|
اور اپنے مال کو اپنے درمیان باطل(غلط طریقے )سے نہ کھاﺅ
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:188
|
|
اَلَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوْمُوْنَ اِلَّا كَمَا یَقُوْمُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُهُ الشَّیْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ١ؕ
|
جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ (صیح طور پر) کھڑے نہیں ہو سکتے (یعنی پھل پھول نہیں سکتے ) ماسوائے جیسے کہ وہ کھڑا ہوجس کو شیطان نے چھو کر بوکھلا دیا ہو
|
سود کے بارے
|
2:275
|
|
وَ اُنَبِّئُكُمْ بِمَا تَاْكُلُوْنَ وَ مَا تَدَّخِرُوْنَ١ۙ فِیْ بُیُوْتِكُمْ١ؕ
|
اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات
|
3:49
|
|
حَتّٰى یَاْتِیَنَا بِقُرْبَانٍ تَاْكُلُهُ النَّارُ
|
منفرد ایت
|
3:183
|
|
وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَهُمْ اِلٰۤى اَمْوَالِكُمْ١ؕ
|
اور اُن(یتیموں) کے مال کو اپنے مالوں کی طرف(ملا کر) نہ کھا جاﺅ
|
محکم ایت
|
4:2
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْیَتٰمٰى ظُلْمًا
|
بے شک! وہ(لوگ)جو یتیموں کا مال ناجائز (ظلم کرکے) کھاتے ہیں
|
محکم ایت
|
4:10
|
|
اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا١ؕ وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠
|
وہ صرف اپنے پیٹوں میں آگ ہی کھاتے ہیں، اور اُن کو آگ کے شعلوں میں جلایا جائے گا
|
محکم ایت
|
4:10
|
|
كَمَثَلِ جَنَّةٍۭ بِرَبْوَةٍ اَصَابَهَا وَابِلٌ فَاٰتَتْ اُكُلَهَا ضِعْفَیْن
|
،جیسے کہ مثال ہے ایک باغ کی جو اُونچی جگہ پر ہو اُس (باغ) کو زور کی بارش لگے پھر اس کے پھل کو دوگنا لائے
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:265
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوا الرِّبٰۤوا اَضْعَافًا مُّضٰعَفَةً
|
اے ایمان والو!سود نہ کھاﺅدوگنا اور چوگنا اور
|
محکم ایت
|
3:130
|
|
فَكُلُوْهُ هَنِیْٓئًا مَّرِیْٓئًا
|
پھرتم اس (چیز) کو خوشی سے کھا سکتے ہو
|
محکم ایت
|
4:4
|
|
وَ لَا تَاْكُلُوْهَاۤ اِسْرَافًا وَّ بِدَارًا اَنْ یَّكْبَرُوْا١ؕ
|
اور تم اس(مال) کو اسراف (فضول خرچی) اور جلدی نہ کھاﺅ کہ کہیں وہ (یتیم) بڑے ہو جائیں
|
محکم ایت
|
4:6
|
|
وَ مَنْ كَانَ فَقِیْرًا فَلْیَاْكُلْ بِالْمَعْرُوْفِ
|
اور جو (سرپرست) غریب ہو پھر وہ دستور سے (کچھ مال سرپرستی کرنے کی وجہ سے) کھالے
|
محکم ایت
|
4:6
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ
|
اے ایمان والو! اپنے مال کو اپنے درمیان باطل( غلط طریقے) سے نہ کھاﺅ
|
باہمی تجارت
|
4:29
|
|
وَ اَكْلِهِمْ اَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ١ؕ
|
اور لوگوں کے مال کو باطل طریقے سے کھانا(اس سزا کا باعث بنا)
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:161
|
|
وَ مَاۤ اَكَلَ السَّبُعُ اِلَّا مَا ذَكَّیْتُمْ١۫
|
اور جس کو وحشی درندوں نے کھا لیا ہو ماسوائے اس کے جس کو تم جائز قرار دے دو
|
حرام کی ہوئی چیزیں
|
5:3
|
|
فَكُلُوْا مِمَّاۤ اَمْسَكْنَ عَلَیْكُمْ
|
پس کھا لو جو وہ تمہارے لیے پکڑ کر لائیں
|
حلال کے بارے
|
5:4
|
|
سَمّٰعُوْنَ لِلْكَذِبِ اَكّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ١ؕ
|
وہ جھوٹ کو سنتے ہیں حرام کو کھاتے ہیں!
|
کفر میں دوڑ لگانے والے
|
5:42
|
|
وَ الْعُدْوَانِ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَ١ؕ
|
اور دشمنی میں دوڑتے اور ان کو حرام کھاتے دیکھتے ہو
|
اہل کتاب
|
5:62
|
|
لَاَكَلُوْا مِنْ فَوْقِهِمْ وَ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ١ؕ
|
تو واقعی وہ نشونما پاتے اپنے اوپر(یعنی آسمان) سے اور اپنے پاﺅں کے نیچے (زمین)سے بھی
|
اہل کتاب اگر تورات اور انجیل پر
|
5:66
|
|
١ؕ وَ اُمُّهٗ صِدِّیْقَةٌ١ؕ كَانَا یَاْكُلٰنِ الطَّعَامَ١ؕ
|
اور اُس کی ماں ایک سچی خاتون تھی وہ دونوں کھانا کھاتے تھے
|
مسیح ابن مریم
|
5:75
|
|
وَ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ حَلٰلًا طَیِّبًا١۪
|
اور کھایا کرو اُس سے جو اللہ نے تمہیں پاک اور حلال( رزق) دیا ہو،
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:88
|
|
قَالُوْا نُرِیْدُ اَنْ نَّاْكُلَ مِنْهَا وَ تَطْمَئِنَّ قُلُوْبُنَا
|
اُنہوں (حواریوں)نے کہا: کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہم اُس میں سے کھائیں اور ہمارے دل مطمئن ہو جائیں
|
حواریوں کا جواب
|
5:113
|
|
وَّ النَّخْلَ وَ الزَّرْعَ مُخْتَلِفًا اُكُلُهٗ
|
اورکھجور اور فصل اُن کا ذائقہ مختلف ہے
|
شان باری تعالی
|
6:141
|
|
كُلُوْا مِنْ ثَمَرِهٖۤ اِذَاۤ اَثْمَرَ
|
ان (فصلوں) کے پھل سے کھاﺅ جب وہ پھل دیں
|
شان باری تعالی
|
6:141
|
|
١ؕ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ
|
جو اللہ نے تمہیں( رزق) دیا ہے اُس میں سے کھاﺅ
|
محکم حصہ
|
6:142
|
|
فَكُلَا مِنْ حَیْثُ شِئْتُمَا
|
پھر جہاں سے تمہاراجی چاہے کھاﺅ، ا
|
آدم ؑ
|
7:19
|
|
وَّ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا وَ لَا تُسْرِفُوْا١ۚ
|
اور کھاﺅاور پیو، اوراسراف(بے جا خرچ) نہ کرو
|
محکم آیت
|
7:31
|
|
فَذَرُوْهَا تَاْكُلْ فِیْۤ اَرْضِ اللّٰهِ
|
؛پس اُسے چھوڑ دو کہ اللہ کی زمین میں چرے( کھائے)
|
صالح کے بارے
|
7:73
|
|
١ؕ كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ١ؕ
|
)کھاﺅ پاکیزہ(چیزوں) سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں
|
قوم موسی
|
7:160
|
|
وَ كُلُوْا مِنْهَا حَیْثُ شِئْتُمْ
|
اور اس میں سے جہاں جی چاہے کھاﺅ
|
قوم موسی
|
7:161
|
|
فَكُلُوْا مِمَّا غَنِمْتُمْ حَلٰلًا طَیِّبًا
|
پس کھاﺅ جو تمہیں( مال) غنیمت ملا ہے (وہ) حلال پاک ہے،
|
مسلموں کے لیے
|
8:69
|
|
لَیَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ
|
، وہ لوگوں کے مال کو باطل(غلط طریقے) سے کھاتے ہیں
|
پادریوں اور راہیبوں کے بارے میں
|
9:34
|
|
مِمَّا يَاۡكُلُ النَّاسُ وَالۡاَنۡعَامُؕ
|
جس سے انسان اور مویشی کھاتے ہیں،
|
دنیاوی زندگی کا مثال
|
10:24
|
|
فَذَرُوْهَا تَاْكُلْ فِیْۤ اَرْضِ اللّٰهِ
|
چنانچہ اُس کو چھوڑ دو کہ وہ اللہ کی زمین میں کھائے ،
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:64
|
وَ اَخَافُ اَنْ یَّاْكُلَهُ الذِّئْبُ
|
اور مجھے خوف ہے کہ بھیڑیا اُس کو کھا جائے اور
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:13
|
قَالُوْا لَئِنْ اَكَلَهُ الذِّئْبُ
|
اُنہوں نے کہا: اگر بھیڑیا اُس (یوسفؑ) کو کھالے
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:14
|
|
فَاَكَلَهُ الذِّئْبُ١ۚ
|
پھر بھیڑیا اُس کو کھا گیا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:17
|
|
تَاْكُلُ الطَّیْرُ مِنْهُ١ؕ نَبِّئْنَا بِتَاْوِیْلِهٖ١ۚ
|
( اور) اُس سے پرندے کھا رہے ہیں ہمیں اُن(خوابوں) کی تاویل (تشریح) سے آگاہ کریں،
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:36
|
|
فَتَاْكُلُ الطَّیْرُ مِنْ رَّاْسِهٖ١ؕ
|
پھر پرندے اُس کے سر سے کھائیں گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:41
|
|
یَّاْكُلُهُنَّ سَبْعٌ عِجَافٌ
|
ں اُن کو سات کمزور گائیں کھا رہی ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:43
|
|
یَّاْكُلُهُنَّ سَبْعٌ عِجَافٌ
|
ان کو سات کمزور گائیں کھا رہی ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:46
|
|
اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تَاْكُلُوْنَ
|
ماسوائے تھوڑی سی (فصل) کے جس سے تم کھاﺅ گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:47
|
|
یَّاْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تُحْصِنُوْنَ
|
جو کھا جائیں گے جو تم نے ان کے لیے تیارکیا ہو گا، ماسوائے تھوڑے(غلے) کے جس سے تم نے جمع کیا ہو گا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:48
|
|
وَ نُفَضِّلُ بَعْضَهَا عَلٰى بَعْضٍ فِی الْاُكُلِ١ؕ
|
اور ہم نے اُس(زمین) کے بعض(پھلوں) کو بعض پر ذائقے میں فضل کیا ہے
|
اللہ باری تعالی کی شان اقدس
|
13:4
|
|
١ؕ اُكُلُهَا دَآئِمٌ وَّ ظِلُّهَا
|
اُس کے پھل اور اُس کے سائے دائمی(ہمیشہ قائم رہنے والے) ہیں
|
متقین کے لیے جنت
|
13:35
|
|
تُؤْتِیْۤ اُكُلَهَا كُلَّ حِیْنٍۭ بِاِذْنِ رَبِّهَا١ؕ
|
ہر وقت اپنے رب کے حکم سے اپنا پھل دیتا ہو؟
|
کلمہ طیبہ کی مثال
|
14:25
|
|
ذَرْهُمْ یَاْكُلُوْا وَ یَتَمَتَّعُوْا
|
ن (کافرین) کو(اُن کے حال پر) چھوڑ و کہ وہ کھا لیں اور وہ مزے کر لیں
|
کافرین کے بارے میں
|
15:3
|
|
وَ الْاَنْعَامَ خَلَقَهَا١ۚ لَكُمْ فِیْهَا دِفْءٌ وَّ مَنَافِعُ وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ۪
|
اور مویشی، اسی نے ان کو پیدا کیاہے، اُن میں تمہارے لیے گرم پوشاک اور(دوسرے بہت سے) فاہدے ہیں، اور اُن (مویشیوں) سے تم (گوشت) کھاتے ہو؛
|
شان باری تعالی
|
16:5
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ سَخَّرَ الْبَحْرَ لِتَاْكُلُوْا مِنْهُ لَحْمًا طَرِیًّا
|
اور وہی ہے جس نے سمندر کو فرمانبردار کیا تاکہ تم اُس سے تازہ گوشت کھاؤ
|
سمندر کی تسخیر کا مقصد
|
16:14
|
|
ثُمَّ كُلِیْ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ فَاسْلُكِیْ سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا١ؕ
|
پھر سب پھلوں سے کھاؤپھر اپنے رب کے راستوں پر چلو(تمہارے لیے) صاف و آسان بنا دیئے گے ہیں
|
شہد
|
16:69
|
|
كِلْتَا الْجَنَّتَیْنِ اٰتَتْ اُكُلَهَا وَ لَمْ تَظْلِمْ مِّنْهُ شَیْــٴًـاۙ
|
دونوں باغوں میں سے ہر ایک(باغ) اپنا پھل دیتا اور اس(پھل دینے) سے کسی شئے کی کمی نہ کرتا
|
دو آدمیوں کی مثال
|
18:33
|
|
فَكُلِیْ وَ اشْرَبِیْ وَ قَرِّیْ عَیْنًاۚ
|
چنانچہ کھا اور پی اور آنکھیں ٹھنڈی رکھ (یعنی آرام سے رہ)
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:26
|
|
كُلُوْا وَ ارْعَوْا اَنْعَامَكُمْؕ
|
(کہ) کھاؤ اور اپنے جانوروں کو بھی چراؤ.
|
موسیؑ کے بارے
|
20:54
|
|
كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ لَا تَطْغَوْا فِیْهِ
|
کہ پاک چیزوں میں سے کھاؤجو(رزق) ہم نے تمہیں دیا ہے اور اس (کھانے پینے کے معاملے) میں سرکشی نہ کرنا
|
بنی اسرائیل کو
|
20:81
|
|
فَاَكَلَا مِنْهَا فَبَدَتْ لَهُمَا سَوْاٰتُهُمَا
|
پھر دونوں نے اُس (درخت) سے (پھل) کھا لیاچنانچہ اُن کی شرم گائیں اُن کو نظر آنے لگیں
|
آدم کے بارے
|
20:121
|
|
وَ مَا جَعَلْنٰهُمْ جَسَدًا لَّا یَاْكُلُوْنَ الطَّعَامَ
|
اورہم نے اُن (رسولوں) کے جسم (ایسے تو) نہیں بنائے تھے کہ وہ کھانا نہ کھاتے ہوں
|
آپﷺ سے پہلے جو رسول تھے
|
21:8
|
|
فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْبَآئِسَ الْفَقِیْرَ٘
|
پھر اُن میں سے کھاؤ اور بھوکے غریب کو بھی کھلاؤ
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:28
|
|
١ۚ فَاِذَا وَجَبَتْ جُنُوْبُهَا فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ١ؕ
|
پھر جب وہ اپنے پہلو کے بل گر پڑیں، پھر اُن میں سے کھاؤ اور قناعت پسندوں کو اور مانگنے والوں کو بھی کھلاؤ
|
حج کے بارے میں
|
22:36
|
|
لَكُمْ فِیْهَا فَوَاكِهُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ
|
، تمہارے لئے اُن میں بہت زیادہ پھل ہے اور اُن میں سے تم کھاتے ہو؛
|
بارش کے پانی سے
|
23:19
|
|
تَنْۢبُتُ بِالدُّهْنِ وَ صِبْغٍ لِّلْاٰكِلِیْنَ
|
تیل نکالتا ہے اور کھانے والوں کے لئے بہت پسندیدہ ہے
|
بارش کے پانی سے
|
23:20
|
|
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ
|
اور تمہارے لئے اُن میں بہت فاہدے ہیں، اور اُن سے تم (گوشت بھی) کھاتے ہو
|
شان الہی
|
23:21
|
|
یَاْكُلُ مِمَّا تَاْكُلُوْنَ مِنْهُ وَ یَشْرَبُ مِمَّا تَشْرَبُوْنَ۪ۙ
|
وہ کھاتا ہے اُسی(خوراک) میں سے جس سے تم کھاتے ہو اور وہ پیتا ہے جس سے تم پیتے ہو
|
نوحؑ کے بعد رسول
|
23:33
|
|
یٰۤاَیُّهَا الرُّسُلُ كُلُوْا مِنَ الطَّیِّبٰتِ وَ اعْمَلُوْا صَالِحًا١ؕ
|
اے رسولو! پاک چیزوں میں سے کھاؤ اور نیکی کرو.
|
واضح حکم
|
23:51
|
|
وَّ لَا عَلٰۤى اَنْفُسِكُمْ اَنْ تَاْكُلُوْا مِنْۢ بُیُوْتِكُمْ
|
اور نہ ہی تم پر اگر تم اپنے گھروں سے کھاؤ
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَاْكُلُوْا جَمِیْعًا اَوْ اَشْتَاتًا١ؕ
|
. تم پر گناہ نہیں اگر تم اکھٹے مل کر یا الگ الگ ہو کر کھاؤ.
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
وَ قَالُوْا مَالِ هٰذَا الرَّسُوْلِ یَاْكُلُ الطَّعَامَ وَ یَمْشِیْ فِی الْاَسْوَاقِ١ؕ
|
ور وہ(کافرین) کہتے ہیں: یہ رسولﷺ کیسا ہے کہ وہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا ہے؟
|
لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض
|
25:7
|
|
اَوْ یُلْقٰۤى اِلَیْهِ كَنْزٌ اَوْ تَكُوْنُ لَهٗ جَنَّةٌ یَّاْكُلُ مِنْهَا١ؕ
|
یا اس کی طرف ایک خزانہ پھینک دیا جاتا یا اُس کے لئے کوئی باغ ہوتا وہ اُس(باغ) سے کھایا کرتا؟
|
لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض
|
25:8
|
|
اِلَّاۤ اِنَّهُمْ لَیَاْكُلُوْنَ الطَّعَامَ وَ یَمْشُوْنَ فِی الْاَسْوَاقِ١ؕ
|
ماسوائے کہ بے شک! وہ کھانا کھایا کرتے تھے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے.
|
آپﷺ سے پہلے رسول
|
25:20
|
|
فَنُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا تَاْكُلُ مِنْهُ اَنْعَامُهُمْ وَ اَنْفُسُهُمْ١ؕ اَفَلَا یُبْصِرُوْنَ
|
پھر اُس (پانی) سے فصل اُگاتے ہیں، اُس(فصل) سے اُن کے جانور اور وہ خود بھی کھاتے ہیں؟ کیا پھر بھی وہ نہیں دیکھتے ہیں؟
|
لوگوں کی توجہ
|
32:27
|
|
مَا دَلَّهُمْ عَلٰى مَوْتِهٖۤ اِلَّا دَآبَّةُ الْاَرْضِ تَاْكُلُ مِنْسَاَتَهٗ١ۚ
|
کسی نے بھی اُن (جنات) کو اُس کی موت پرخبر نہ دی ماسوائے ایک زمینی کیڑے(دیمک) کے جو اُس کے ڈنڈے کو کھاتا رہا
|
سلیمان ؑ کے بارے
|
34:14
|
|
كُلُوْا مِنْ رِّزْقِ رَبِّكُمْ وَ اشْكُرُوْا لَهٗ١ؕ
|
(ان سے کہا گیا تھا کہ) اپنے رب کے رزق سے کھاؤ اور اُسی کاشکر کرو.
|
سبا کے بارے
|
34:15
|
|
وَ بَدَّلْنٰهُمْ بِجَنَّتَیْهِمْ جَنَّتَیْنِ ذَوَاتَیْ اُكُلٍ خَمْطٍ وَّ اَثْلٍ وَّ شَیْءٍ مِّنْ سِدْرٍ قَلِیْلٍ
|
اور ہم نے اُن کو بدل دیا اُن کے باغوں سے، دو باغات (کوئی اور دے دئیے)جو کڑوا پھل دیتے، گھاس پھوس (جھاؤ) اور کوئی چیزتھوڑی سے بیری کے درخت سے(ملتی تھی)
|
تاریخی آیت
|
34:16
|
|
وَ مِنْ كُلٍّ تَاْكُلُوْنَ لَحْمًا طَرِیًّا وَّ تَسْتَخْرِجُوْنَ حِلْیَةً تَلْبَسُوْنَهَا١ۚ
|
.اور ہر ایک سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اورتم زیورات نکالتے ہو اُن کو تم پہنتے ہو.
|
دونوں سمندروں کے بارے
|
35:12
|
|
وَ اٰیَةٌ لَّهُمُ الْاَرْضُ الْمَیْتَةُ١ۖۚ اَحْیَیْنٰهَا وَ اَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا فَمِنْهُ یَاْكُلُوْنَ
|
اُن (لوگوں) کے لیے بنجر (مردہ) زمین ایک نشانی ہے. ہم اس کو زندہ کرتے ہیں، اور ہم اس سے اناج اُ گاتے(نکالتے) ہیں پھر وہ اُس(اناج) سے کھاتے ہیں؛
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:33
|
|
لِیَاْكُلُوْا مِنْ ثَمَرِهٖ١ۙ وَ مَا عَمِلَتْهُ اَیْدِیْهِمْ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ
|
تاکہ وہ (لوگ) اُس کے پھل سے کھا سکیں، اور اُن (لوگوں) کے ہاتھ نے تو اس (زمین یا پھل) کو نہیں بنایا. کیا پھر بھی وہ شکر نہیں کریں گے؟
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:35
|
|
وَ ذَلَّلْنٰهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوْبُهُمْ وَ مِنْهَا یَاْكُلُوْنَ
|
اور ہم نے اُن(لوگوں) کے لیے اُن کو زیر سایہ کیا پھر اُن میں سے اُن کی(کچھ) سواری ہیں اور اُن سے وہ (گوشت) کھاتے ہیں؟
|
جانوروں کے بارے
|
36:72
|
|
فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَؕ
|
پھر بے شک! وہ (ظالمین) واقعی اسی (درخت) میں سے کھائیں گے پھر پیٹوں کو اُسی سے بھریں گے۔
|
زیقم درخت
|
37:66
|
|
فَرَاغَ اِلٰۤى اٰلِهَتِهِمْ فَقَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَۚ
|
پھر وہ اُن (لوگوں) کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوا پھر اُس نے کہا: کیا تم کھاو گے نہیں؟
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:91
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَنْعَامَ لِتَرْكَبُوْا مِنْهَا وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ٘
|
اللہ، وہی ہے جس نے تمہارے لیے مویشی (چوپائے) بنائے، تاکہ تم اُن میں سے کچھ پر سوار ہو، اور اُن میں سے کچھ کا تم (گوشت) کھاتے ہو۔۔۔۔
|
شان باری تعالی
|
40:79
|
|
لَكُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ كَثِیْرَةٌ مِّنْهَا تَاْكُلُوْنَ
|
تمہارے لیے اُس (جنت) میں کثرت سے پھل ہو گا اُس سے تم کھاؤ گے
|
اللہ کے بندے جنت کے وارث
|
43:73
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَتَمَتَّعُوْنَ وَ یَاْكُلُوْنَ كَمَا تَاْكُلُ الْاَنْعَامُ وَ النَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ
|
اور جو کفر کرتے ہیں وہ (دنیا میں) فاہدے اُٹھاتے ہیں اور کھاتے ہیں جیسے کہ جانور کھاتے ہیں، اور آگ اُن کا ٹھکانا ہے
|
تقابلی جائزہ
|
47:12
|
|
اَیُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ یَّاْكُلَ لَحْمَ اَخِیْهِ مَیْتًا فَكَرِهْتُمُوْهُ١ؕ
|
کیا تم میں سے کوئی پسند کرے گا کہ وہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ پس تم اس (مردہ گوشت کھانے) سے کراہت کرو گے نا؟
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:12
|
|
فَقَرَّبَهٗۤ اِلَیْهِمْ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ٘
|
پھر اُس نے اس( بھنے ہوئے گوشت) کو اُن کی طرف قریب کیا، کہا: کیا تم نہیں کھاؤ گے؟
|
تاریخی آیت
|
51:27
|
|
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَۙ
|
(اور یہ اُن سے کہا جائے گا): خوشی سے کھاؤ اور پیواُس وجہ سے جوتم(اعمال) کیا کرتے تھے
|
متقین
|
52:19
|
|
لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍۙ
|
واقعی، تم زیقم کے درخت سے کھاؤ گے
|
پہلے اور آخری وقت کے لوگ
|
56:52
|
|
فَامْشُوْا فِیْ مَنَاكِبِهَا وَ كُلُوْا مِنْ رِّزْقِهٖ١ؕ وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ
|
چنانچہ اُس (زمین) کے رستوں میں چلو اور اُس (اللہ)کے دیئے ہوئے(رزق) سے کھاؤ. اور اُسی کی طرف (تم سب نے مر نے کے بعد) اُٹھ کر جانا ہے
|
شان باری تعالی
|
67:15
|
|
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَاۤ اَسْلَفْتُمْ فِی الْاَیَّامِ الْخَالِیَةِ
|
(اور جو بھی وہاں ہوں گے اُن کو یہ کہہ دیا جائے گا): خوشی سے کھاؤ اور پیو اس وجہ سے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں آگے کے لئے روانہ کیا تھا
|
قیامت کے بارے
|
69:24
|
|
لَّا یَاْكُلُهٗۤ اِلَّا الْخَاطِئُوْنَ۠
|
نہیں کھاتے اُس کو ماسوائے گناہ گار
|
جس کو کتاب باہیں ہاتھ میں دی جاے گی
|
69:37
|
|
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
|
(اُن کو یہ کہا جائے گا):کھاؤ پیو اور خوش آمدید، اس وجہ سے جو تم کیا کرتے تھے
|
متقین کے لیے
|
77:43
|
|
كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ
|
(دنیا میں، اے منکرو!) کھا لو اور تم تھوڑا سا فاہدہ لے لو. بے شک! تم مجرم ہو
|
مجرمین
|
77:46
|
|
وَ تَاْكُلُوْنَ التُّرَاثَ اَكْلًا لَّمًّاۙ
|
اور تم وراثت کا مال لالچی ہو کر ہڑپ کر جاتے ہو
|
انسان کی آزمائش
|
89:19
|
|
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ۠
|
پھر اُس (اللہ) نے اُن (ہاتھی والوں) کو کر دیا جیسے کہ بُھس جو (جانوروں نے) کھایا ہو۔
|
اصحاب الفیل
|
105:5
|