اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یَصِفُوْنَ وہ (ﷲ)پاک اور اُن سے (چیزوں) سے بالاتر ہے جو وہ (مشرک) کرتے ہیں شان باری تعالی 6:100
١ؕ سَیَجْزِیْهِمْ وَصْفَهُمْ وہ (اللہ) ان کو ان کے کرتوتوں کا بدلہ دے گا مشرکین 6:139
وَ اللّٰهُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ (کیوں کہ) اوراللہ ہی ہے جس کی مدد مانگی جا سکتی ہے اُس ( صورتحال) پرجو تم بیان کر تے ہو یوسفؑ کی کہانی 12:18
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا تَصِفُوْنَ اور اللہ تو (اُس کی حقیقت) جانتا ہے اُس بارے میں جو تم بیان کر رہے ہو یوسفؑ کی کہانی 12:77
وَ تَصِفُ اَلْسِنَتُهُمُ الْكَذِبَ اَنَّ لَهُمُ الْحُسْنٰى١ؕ اور اُن کی زبانیں جھوٹ بولتی ہیں کہ بہتری اُن کے لیے ہوگی مشرکین کے بارے 16:62
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَا تَصِفُ اَلْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ اورتم نہ کہواُس کے لیے جو تمہاری زبانیں جُھوٹ بنا دیں: حلال و حرام کے بارے 16:116
وَ لَكُمُ الْوَیْلُ مِمَّا تَصِفُوْنَ .اور تمہارے لئے (اے لوگو) افسوس ہی ہوگا اُس سے جو تم (اللہ سے) منسوب کرتے ہو شان الہی 21:18
فَسُبْحٰنَ اللّٰهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ پھر اللہ،عرش کا رب، پاک ہے اُن (چیزوں) سے جو وہ(ظالم نافرمانبردار) (اُس سے)منسوب کرتے ہیں سوال 21:22
وَ رَبُّنَا الرَّحْمٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ۠ اور ہمارا رب رحمان ہے اُسی کی مدد مانگنی ہے اُس پر جو تم (اُس سے) منسوب کرتے ہو شان باری تعالی 21:112
سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ . اللہ پاک ہے اُس سے جو وہ (لوگ) تراشتے (بناتے، کہتے) ہیں شان الہی 23:91
نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَصِفُوْنَ ہم اُس سے باخبر ہیں جو وہ(لوگ)کہتے (یا الزام تراشی کرتے) ہیں آپﷺ کے بارے 23:97
سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ اللہ پاک ہے اُس(سب) سے جو وہ(اُس سے)منسوب کرتے ہیں سبحان اللہ 37:158
سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ آپﷺ کا رب پاک ہے، عزت والا رب ہے، اُس سے جو یہ (اُس سے) منسوب کرتے ہیں آپﷺ کو حکم 37:180
سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ پاک ہے آسمانوں اور زمین کا رب، عرش کا رب اُس سے جو وہ (لوگ اُس کے ساتھ) منسوب کرتے ہیں شان باری تعالی 43:82