اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-97 ایت نمبر

وَ قُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِۙ
آسان اُردو اور (آپﷺ) کہیں: میرے رب! میں شیطان کی تدبیروں سے تیری پناہ مانگتا ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور دعا کرو کہ : میرے پروردگار ! میں شیطان کے لگائے ہوئے چرکوں سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔
ابو الاعلی مودودی اور دعا کرو کہ "پروردگار، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں
احمد رضا خان اور تم عرض کرو کہ اے میرے رب تیری پناہ شیاطین کے وسوسو ں سے
احمد علی اور کہواے میرے رب میں شیطانی خطرات سے تیری پناہ مانگتا ہوں
فتح جالندھری اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو
طاہر القادری اور آپ (دعا) فرمائیے: اے میرے رب! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں،
علامہ جوادی اور کہئے کہ پروردگار میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں
ایم جوناگڑھی اور دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناه چاہتا ہوں
حسین نجفی اور آپ کہئے! اے میرے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تجھ سے پناہ مانگتا ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: And say thou: my Lord! I seek refuge with Thee against the whisperings of the satans;
M.M.Pickthall: And say: My Lord! I seek refuge in Thee from suggestions of the evil ones,
Saheeh International: And say, "My Lord, I seek refuge in You from the incitements of the devils,
Shakir: And say: O my Lord! I seek refuge in Thee from the evil suggestions of the Shaitans;
Yusuf Ali: And say "O my Lord! I seek refuge with Thee from the suggestions of the Evil Ones.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
نبی اکرمﷺ کہ یہ دعا سکھائی گئی