اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر        Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف Ayah No-82 ایت نمبر

سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ
آسان اُردو پاک ہے آسمانوں اور زمین کا رب، عرش کا رب اُس سے جو وہ (لوگ اُس کے ساتھ) منسوب کرتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ جو آسمانوں اور زمین کا بھی مالک ہے، عرش کا بھی مالک، وہ ان ساری باتوں سے پاک ہے جو یہ بنایا کرتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پاک ہے آسمانوں اور زمین کا فرماں روا عرش کا مالک، اُن ساری باتوں سے جو یہ لوگ اُس کی طرف منسوب کرتے ہیں
احمد رضا خان پاکی ہے آسمانوں اور زمین کے رب کو، عرش کے رب کو ان باتوں سے جو یہ بناتے ہیں
احمد علی آسمانوں اور زمین اور عرش کا رب پاک ہے ان باتوں سے جو وہ بناتے ہیں
فتح جالندھری یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں آسمانوں اور زمین کا مالک (اور) عرش کا مالک اس سے پاک ہے
طاہر القادری آسمانوں اور زمین کا پروردگار، عرش کا مالک پاک ہے اُن باتوں سے جو یہ بیان کرتے ہیں،
علامہ جوادی وہ آسمان و زمین اور عرش کا مالک ان کی باتوں سے پاک اور منّزہ ہے
ایم جوناگڑھی آسمانوں اور زمین اور عرش کا رب جو کچھ یہ بیان کرتے ہیں اس سے (بہت) پاک ہے
حسین نجفی پاک ہے آسمانوں اور زمین کا پروردگار جو عرش کامالک ہے اس سے جو یہ لوگ بیان کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Hallowed be the Lord of the heavens and the earth, the Lord of the Throne, from that which they ascribe!
M.M.Pickthall: Glorified be the Lord of the heavens and the earth, the Lord of the Throne, from that which they ascribe (unto Him)!
Saheeh International: Exalted is the Lord of the heavens and the earth, Lord of the Throne, above what they describe.
Shakir: Glory to the Lord of the heavens and the earth, the Lord of power, from what they describe.
Yusuf Ali: Glory to the Lord of the heavens and the earth, the Lord of the Throne (of Authority)! (He is free) from the things they attribute (to him)!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے