Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹     Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف ›Ayah No-81 ایت نمبر
| قُلْ اِنْ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ وَلَدٌ١ۖۗ فَاَنَا اَوَّلُ الْعٰبِدِیْنَ |
| آسان اُردو | (آپﷺ) کہیں: کہ اگر رحمان کا کوئی بیٹا ہوتا. پھرمیں (اُس کی) عبا دت کرنے والوں میں سے اول ہوتا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (اے پیغمبر) کہہ دو کہ : اگر خدائے رحمن کی کوئی اولاد ہوتی تو سب سے پہلا عبادت کرنے والا میں ہوتا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اِن سے کہو، "اگر واقعی رحمان کی کوئی اولاد ہوتی تو سب سے پہلے عبادت کرنے والا میں ہوتا" |
| احمد رضا خان | تم فرماؤ بفرض محال رحمٰن کے کوئی بچہ ہوتا، تو سب سے پہلے میں پوجتا |
| احمد علی | کہہ دو اگر الله کا بیٹا ہوتا تو سب سے پہلے میں عبادت کرتا |
| فتح جالندھری | کہہ دو کہ اگر خدا کے اولاد ہو تو میں (سب سے) پہلے (اس کی) عبادت کرنے والا ہوں |
| طاہر القادری | فرما دیجئے کہ اگر (بفرضِ محال) رحمان کے (ہاں) کوئی لڑکا ہوتا (یا اولاد ہوتی) تو میں سب سے پہلے (اس کی) عبادت کرنے والا ہوتا، |
| علامہ جوادی | آپ کہہ دیجئے کہ اگر رحمٰن کے کوئی فرزند ہوتا تو میںسب سے پہلا عبادت گزار ہوں |
| ایم جوناگڑھی | آپ کہہ دیجئے! کہ اگر بالفرض رحمٰن کی اوﻻد ہو تو میں سب سے پہلے عبادت کرنے واﻻ ہوتا |
| حسین نجفی | آپ(ص) کہہ دیجئے! کہ اگر خدائے رحمٰن کی کوئی اولاد ہوتی تو سب سے پہلا عبادت گزار میں ہوتا۔ |
| M.Daryabadi: | Say thou: had the Compassionate a son, shall be the first of his worshippers. |
| M.M.Pickthall: | Say (O Muhammad): If the Beneficent One hath a son, then, I shall be first among the worshippers. (But there is no son). |
| Saheeh International: | Say, [O Muhammad], "If the Most Merciful had a son, then I would be the first of [his] worshippers." |
| Shakir: | Say: If the Beneficent Allah has a son, I am the foremost of those who serve. |
| Yusuf Ali: | Say: "If (Allah) Most Gracious had a son, I would be the first to worship." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
منصوبہ و مکر بنانے والوں کے بارے میں