اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Cleaving-82 سورت الفنطار Ayah No-11 ایت نمبر

كِرَامًا كَاتِبِیْنَۙ
آسان اُردو معزز،لکھنے والے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ معزز لکھنے والے۔
ابو الاعلی مودودی ایسے معزز کاتب
احمد رضا خان معزز لکھنے والے
احمد علی عزت والے اعمال لکھنے والے
فتح جالندھری عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
طاہر القادری (جو) بہت معزز ہیں (تمہارے اعمال نامے) لکھنے والے ہیں،
علامہ جوادی جو باعزّت لکھنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی لکھنے والے مقرر ہیں
حسین نجفی معزز لکھنے والے۔
=========================================
M.Daryabadi: Honourablel scribes.
M.M.Pickthall: Generous and recording,
Saheeh International: Noble and recording;
Shakir: Honorable recorders,
Yusuf Ali: Kind and honourable,- Writing down (your deeds):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے