اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Cleaving-82 سورت الفنطار Ayah No-12 ایت نمبر

یَعْلَمُوْنَ مَا تَفْعَلُوْنَ
آسان اُردو وہ جانتے ہیں جو تم (لوگ) کرتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو تمہارے سارے کاموں کو جانتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی جو تمہارے ہر فعل کو جانتے ہیں
احمد رضا خان جانتے ہیں جو کچھ تم کرو
احمد علی وہ جانتے ہیں جو تم کرتے ہو
فتح جالندھری جو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں
طاہر القادری وہ ان (تمام کاموں) کو جانتے ہیں جو تم کرتے ہو،
علامہ جوادی وہ تمہارے اعمال کو خوب جانتے ہیں
ایم جوناگڑھی جوکچھ تم کرتے ہو وه جانتے ہیں
حسین نجفی وہ جانتے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: They know whatsoever ye do.
M.M.Pickthall: Who know (all) that ye do.
Saheeh International: They know whatever you do.
Shakir: They know what you do.
Yusuf Ali: They know (and understand) all that ye do.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے