Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Cleaving-82 سورت الفنطار ›Ayah No-13 ایت نمبر
| اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِیْ نَعِیْمٍۚ |
| آسان اُردو | بے شک نیک لوگ!واقعی نعمتوں میں ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یقین رکھو کہ نیک لوگ یقینا بڑی نعمتوں میں ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گے |
| احمد رضا خان | بیشک نِکو کار ضرور چین میں ہیں |
| احمد علی | بےشک نیک لوگ نعمت میں ہوں گے |
| فتح جالندھری | بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔ |
| طاہر القادری | بیشک نیکوکار جنّتِ نعمت میں ہوں گے، |
| علامہ جوادی | بے شک نیک لوگ نعمتوں میں ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً نیک لوگ (جنت کے عیش وآرام اور) نعمتوں میں ہوں گے |
| حسین نجفی | بےشک نیکوکار لوگ عیش و آرام میں ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily the pious shall be in Delight. |
| M.M.Pickthall: | Lo! the righteous verily will be in delight. |
| Saheeh International: | Indeed, the righteous will be in pleasure, |
| Shakir: | Most surely the righteous are in bliss, |
| Yusuf Ali: | As for the Righteous, they will be in bliss; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
نیک لوگوں کے بارے میں