Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Cleaving-82 سورت الفنطار ›Ayah No-14 ایت نمبر
| وَ اِنَّ الْفُجَّارَ لَفِیْ جَحِیْمٍۚۖ |
| آسان اُردو | اور بے شک بد چلن (بدمعاش)! واقعی جہنم میں ہوں گے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور بدکار لوگ ضرور دوزخ میں ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے |
| احمد رضا خان | اور بیشک بدکار ضرور دوزخ میں ہیں، |
| احمد علی | اور بے شک نافرمان دوزخ میں ہوں گے |
| فتح جالندھری | اور بدکردار دوزخ میں |
| طاہر القادری | اور بیشک بدکار دوزخِ (سوزاں) میں ہوں گے، |
| علامہ جوادی | اور بدکار افراد جہنم ّمیں ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے |
| حسین نجفی | اور بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily the ungodly shall be in a Scorch. |
| M.M.Pickthall: | And lo! the wicked verily will be in hell; |
| Saheeh International: | And indeed, the wicked will be in Hellfire. |
| Shakir: | And most surely the wicked are in burning fire, |
| Yusuf Ali: | And the Wicked - they will be in the Fire, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
قیامت کے دن بدمعاشوں کا حال