Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Cleaving-82 سورت الفنطار ›Ayah No-15 ایت نمبر
| یَّصْلَوْنَهَا یَوْمَ الدِّیْنِ |
| آسان اُردو | وہ (بدمعاش) اُس (جہنم) میں جزا کے دن جلیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ اس میں جزاء و سزا کے دن داخل ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے |
| احمد رضا خان | انصاف کے دن اس میں جائیں گے، |
| احمد علی | انصاف کے دن اس میں داخل ہوں گے |
| فتح جالندھری | (یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے |
| طاہر القادری | وہ اس میں قیامت کے روز داخل ہوں گے، |
| علامہ جوادی | وہ روز جزا اسی میں جھونک دیئے جائیں گے |
| ایم جوناگڑھی | بدلے والے دن اس میں جائیں گے |
| حسین نجفی | وہ جزا (سزا) والے دن اس میں داخل ہوں گے۔ |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے