اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Cleaving-82 سورت الفنطار Ayah No-16 ایت نمبر

وَ مَا هُمْ عَنْهَا بِغَآئِبِیْنَؕ
آسان اُردو اور وہ اس (جہنم) سے غائب (غیر حاضر) نہیں ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ اس سے غائب نہیں ہوسکتے۔
ابو الاعلی مودودی اور اُس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گے
احمد رضا خان اور اس سے کہیں چھپ نہ سکیں گے،
احمد علی اور وہ اس سے کہیں جانے نہ پائیں گے
فتح جالندھری اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
طاہر القادری اور وہ اس (دوزخ) سے (کبھی بھی) غائب نہ ہو سکیں گے،
علامہ جوادی اور وہ اس سے بچ کر نہ جاسکیں گے
ایم جوناگڑھی وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے
حسین نجفی اور وہ اس سے اوجھل نہیں ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And thence they shall not be allowed to be absent.
M.M.Pickthall: And will not be absent thence.
Saheeh International: And never therefrom will they be absent.
Shakir: And they shall by no means be absent from it.
Yusuf Ali: And they will not be able to keep away therefrom.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے