اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Cleaving-82 سورت الفنطار Ayah No-17 ایت نمبر

وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِۙ
آسان اُردو اور آپﷺ کو کیا خبر، جزا کا دن کیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور تمہیں کیا پتہ کہ جزاء و سزا کا دن کیا چیز ہے ؟
ابو الاعلی مودودی اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
احمد رضا خان اور تو کیا جانیں کیسا انصاف کا دن،
احمد علی اورتجھے کیا معلوم انصاف کا دن کیا ہے
فتح جالندھری اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
طاہر القادری اور آپ نے کیا سمجھا کہ روزِ جزا کیا ہے،
علامہ جوادی اور تم کیا جانو کہ جزا کا دن کیا شے ہے
ایم جوناگڑھی تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے
حسین نجفی تمہیں کیا معلوم کہ وہ جزا و سزا کا دن کیا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: And what shall make thee know whatsoever the Day of Requital is?
M.M.Pickthall: Ah, what will convey unto thee what the Day of Judgment is!
Saheeh International: And what can make you know what is the Day of Recompense?
Shakir: And what will make you realize what the day of judgment is?
Yusuf Ali: And what will explain to thee what the Day of Judgment is?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
یوم الدین کے بارے میں