اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Cleaving-82 سورت الفنطار Ayah No-18 ایت نمبر

ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِؕ
آسان اُردو پھرآپﷺ کو کیا خبر، جزا کا دن کیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہاں تمہیں کیا پتہ کہ جزاء و سزا کا دن کیا چیز ہے ؟
ابو الاعلی مودودی ہاں، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
احمد رضا خان پھر تو کیا جانے کیسا انصاف کا دن،
احمد علی پھر تجھے کیا خبر کہ انصاف کا دن کیا ہے
فتح جالندھری پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
طاہر القادری پھر آپ نے کیا جانا کہ روزِ جزا کیا ہے،
علامہ جوادی پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہوتا ہے
ایم جوناگڑھی میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے
حسین نجفی (پھر سنو) تمہیں کیا معلوم کہ جزا (و سزا) والا دن کیا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Again, what shall make thee know whatsoever the Day of Requital is?
M.M.Pickthall: Again, what will convey unto thee what the Day of Judgment is!
Saheeh International: Then, what can make you know what is the Day of Recompense?
Shakir: Again, what will make you realize what the day of judgment is?
Yusuf Ali: Again, what will explain to thee what the Day of Judgment is?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے