اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Cleaving-82 سورت الفنطار Ayah No-10 ایت نمبر

وَ اِنَّ عَلَیْكُمْ لَحٰفِظِیْنَۙ
آسان اُردو اوربے شک! تم پر واقعی نگہبان (فرشتے) بھی ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حالانکہ تم پر کچھ نگران (فرشتے) مقرر ہیں۔
ابو الاعلی مودودی حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیں
احمد رضا خان اور بیشک تم پر کچھ نگہبان ہیں
احمد علی اور بے شک تم پر محافظ ہیں
فتح جالندھری حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
طاہر القادری حالانکہ تم پر نگہبان فرشتے مقرر ہیں،
علامہ جوادی اور یقینا تمہارے سروں پر نگہبان مقرر ہیں
ایم جوناگڑھی یقیناً تم پر نگہبان عزت والے
حسین نجفی حالانکہ تم پر نگران (ملائکہ) مقرر ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Verify there are for you guardians,
M.M.Pickthall: Lo ! there are above you guardians,
Saheeh International: And indeed, [appointed] over you are keepers,
Shakir: And most surely there are keepers over you
Yusuf Ali: But verily over you (are appointed angels) to protect you,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے