اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Cleaving-82 سورت الفنطار Ayah No-9 ایت نمبر

كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ بِالدِّیْنِۙ
آسان اُردو نہیں! تم (لوگ)حساب کتاب کو جھٹلاتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہرگز ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن تم جزاء و سزا کو جھٹلاتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا و سزا کو جھٹلاتے ہو
احمد رضا خان کوئی نہیں بلکہ تم انصاف ہونے کو جھٹلانتے ہو
احمد علی نہیں نہیں بلکہ تم جزا کو نہیں مانتے
فتح جالندھری مگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو
طاہر القادری حقیقت تو یہ ہے (اور) تم اِس کے برعکس روزِ جزا کو جھٹلاتے ہو،
علامہ جوادی مگر تم لوگ جزا کا انکار کرتے ہو
ایم جوناگڑھی ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے ہو
حسین نجفی ہرگز نہیں! بلکہ (اصل حقیقت یہ ہے کہ) تم جزا و سزا (کے دن) کو جھٹلاتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means! Aye, ye belie the the Requital.
M.M.Pickthall: Nay, but they deny the Judgment.
Saheeh International: No! But you deny the Recompense.
Shakir: Nay! but you give the lie to the judgment day,
Yusuf Ali: Nay! But ye do reject Right and Judgment!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

عمی ایت
لوگوں کی فطرت بیان کی گئی ہے