اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ نُقَلِّبُ اَفْئِدَتَهُمْ وَ اَبْصَارَهُمْ اورہم اُن کے دلوں اور اُن کی آنکھوں کو بگاڑ(اُلٹ) دیں گے قرآن کے بارے 6:110
وَ لِتَصْغٰۤى اِلَیْهِ اَفْئِدَةُ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ اورتاکہ راغب (مائل) ہوں اُس کی طرف دل اُن لوگوں کے جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے (خوشنما اور دھوکے والی باتوں) 6:113
مَا نُثَبِّتُ بِهٖ فُؤَادَكَ١ۚ (اس لیے)کہ ان سے ہم آپؐ کا دل مضبوط کریں گذشتہ بستیوں کے تباہی کے واقعات 11:120
فَاجْعَلْ اَفْئِدَةً مِّنَ النَّاسِ تَهْوِیْۤ اِلَیْهِمْ پس لوگوں میں سے دلوں کو(ایسا) بنا (کہ)وہ اُن کی طرف مائل ہوں، ابراہیم ؑ کی دعا 14:37
لَا یَرْتَدُّ اِلَیْهِمْ طَرْفُهُمْ١ۚ وَ اَفْئِدَتُهُمْ هَوَآءٌؕ ، اُن کی نگائیں اُن کی طرف نہیں لوٹ سکیں گی، اور اُن کے دل ہوا(میں اڑھ رہے) ہوں گے ظالمین، نافرمانبردار 14:43
وَّ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ۙ اور تمہارے لیے سننا اور دیکھنا اور دل بنائے شان الہی 16:78
١ؕ اِنَّ السَّمْعَ وَ الْبَصَرَ وَ الْفُؤَادَ بے شک! سننا اور دیکھنا اور دل۔ ان کی پوچھ گچھ ہوگی 17:36
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ اوروہ ہے جس نے تمہارے لئے سننا اور دیکھنا اور دل پیدا کئے. شان باری تعالی 23:78
كَذٰلِكَ١ۛۚ لِنُثَبِّتَ بِهٖ فُؤَادَكَ وَ رَتَّلْنٰهُ تَرْتِیْلًا اسطرح (تھوڑا تھوڑا نازل ہوا)، تاکہ ہم اِس سے آپﷺ کا سینہ مضبوط رکھیں؛ اور ہم نے اِس (قرآن) کو ترتیب دیا ہے ایک اچھی ترتیب سے کافرین کا قرآن کے متعلق 25:32
وَ اَصْبَحَ فُؤَادُ اُمِّ مُوْسٰى فٰرِغًا١ؕ اور موسی ؑ کی ماں کا دل بے قرار ہو گیا ماں کی ممتا 28:10
وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ ؛ اور تمہارے لیے سننا اور دیکھنا اور دل بنائے شان الہی 32:9
وَ لَقَدْ مَكَّنّٰهُمْ فِیْمَاۤ اِنْ مَّكَّنّٰكُمْ فِیْهِ وَ جَعَلْنَا لَهُمْ سَمْعًا وَّ اَبْصَارًا وَّ اَفْئِدَةً اور ہم نے واقعی اُن کوان (چیزوں)میں قوت دی تھی جن میں تمہیں طاقت نہیں دی ہوئی ہے، اور ہم نے ان کے لیے کان اور آنکھیں اور دل بھی بنائے عاد کے متعلق 46:26
فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ سَمْعُهُمْ وَ لَاۤ اَبْصَارُهُمْ وَ لَاۤ اَفْئِدَتُهُمْ مِّنْ شَیْءٍ پھر اُن کے کان اور نہ ہی اُن کی آنکھیں اور نہ ہی اُن کے دل اُن کے کچھ بھی کام آ سکے عاد کے متعلق 46:26
مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاٰى دل جھوٹ نہیں بولا جو اس (دل) نے دیکھا (جبرایل امین ؑ) 53:11
قُلْ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ (آپﷺ ان سے) کہیں: وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا ہے، اور تمہارے لئے کان اورآنکھیں اور دل بنائے ہیں. کم ہی ہے جو تم شکر کرتے ہو شان باری تعالی 67:23
الَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ جو (انسانوں کے) دلوں پر جا لپٹے گی۔ الحطمہ 104:7