اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-11 ایت نمبر

مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاٰى
آسان اُردو دل جھوٹ نہیں بولا جو اس (دل) نے دیکھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو کچھ انہوں نے دیکھا، دل نے اس میں کوئی غلطی نہیں کی۔
ابو الاعلی مودودی نظر نے جو کچھ دیکھا، دل نے اُس میں جھوٹ نہ ملایا
احمد رضا خان دل نے جھوٹ نہ کہا جو دیکھا
احمد علی جھوٹ نہیں کہا تھا جو دیکھا تھا
فتح جالندھری جو کچھ انہوں نے دیکھا ان کے دل نے اس کو جھوٹ نہ مانا
طاہر القادری (اُن کے) دل نے اُس کے خلاف نہیں جانا جو (اُن کی) آنکھوں نے دیکھا،
علامہ جوادی دل نے اس بات کو جھٹلایا نہیں جس کو آنکھوں نے دیکھا
ایم جوناگڑھی دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا
حسین نجفی (رسول(ص) کے) دل نے جھوٹ نہیں کہا (جھٹلایا نہیں) جو کچھ (مصطفٰی(ص) کی) آنکھ نے دیکھا۔
=========================================
M.Daryabadi: The heart lied not in that which he saw.
M.M.Pickthall: The heart lied not (in seeing) what it saw.
Saheeh International: The heart did not lie [about] what it saw.
Shakir: The heart was not untrue in (making him see) what he saw.
Yusuf Ali: The (Prophet's) (mind and) heart in no way falsified that which he saw.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے