Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-12 ایت نمبر
| اَفَتُمٰرُوْنَهٗ عَلٰى مَا یَرٰى |
| آسان اُردو | کیا پھر تم اُس(نبی اکرمﷺ)سے ا س پر جھگڑالو بحث کرو گے جو اُس (نبی اکرمﷺ)نے دیکھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا پھر بھی تم ان سے اس چیز کے بارے میں جھگڑتے ہو جسے وہ دیکھتے ہیں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اب کیا تم اُس چیز پر اُس سے جھگڑتے ہو جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے؟ |
| احمد رضا خان | تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑ تے ہو |
| احمد علی | پھر جو کچھ اس نے دیکھا تم اس میں جھگڑتے ہو |
| فتح جالندھری | کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟ |
| طاہر القادری | کیا تم ان سے اِس پر جھگڑتے ہو کہ جو انہوں نے دیکھا، |
| علامہ جوادی | کیا تم اس سے اس بات کے بارے میں جھگڑا کررہے ہو جو وہ دیکھ رہا ہے |
| ایم جوناگڑھی | کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو (پیغمبر) دیکھتے ہیں |
| حسین نجفی | کیا تم لوگ آپ(ص) سے اس بات پر جھگڑتے ہو جو کچھ انہوں نے دیکھا۔ |
| M.Daryabadi: | Will ye therefore dispute with him concerning that which he hath Seen? |
| M.M.Pickthall: | Will ye then dispute with him concerning what he seeth? |
| Saheeh International: | So will you dispute with him over what he saw? |
| Shakir: | What! do you then dispute with him as to what he saw? |
| Yusuf Ali: | Will ye then dispute with him concerning what he saw? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
(ا آیت 5سے بارہ تک اس حقیقت کا بیان ہے جب نبی اکرمﷺ کو حضرت جبرایل امینؐ مکمل شکل و روپ میں نظر آئے)
یعنی تم لوگ یقین نہیں کرو گے اور بحث کرو گے