Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-13 ایت نمبر
| وَ لَقَدْ رَاٰهُ نَزْلَةً اُخْرٰىۙ |
| آسان اُردو | اور، واقعی اُس (نبی اکرمﷺ) نے اُسے دوسری دفعہ بھی نازل ہوتے دیکھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اس (فرشتے) کو ایک اور مرتبہ دیکھا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ایک مرتبہ پھر اُس نے |
| احمد رضا خان | اور انہوں نے تو وہ جلوہ دوبار دیکھا |
| احمد علی | اور اس نے اس کو ایک بار اور بھی دیکھا ہے |
| فتح جالندھری | اور انہوں نے اس کو ایک بار بھی دیکھا ہے |
| طاہر القادری | اور بیشک انہوں نے تو اُس (جلوۂ حق) کو دوسری مرتبہ (پھر) دیکھا (اور تم ایک بار دیکھنے پر ہی جھگڑ رہے ہو)٭، ٭ یہ معنی ابن عباس، ابوذر غفاری، عکرمہ التابعی، حسن البصری التابعی، محمد بن کعب القرظی التابعی، ابوالعالیہ الریاحی التابعی، عطا بن ابی رباح التابعی، کعب الاحبار التابعی، امام احمد بن حنبل اور امام ابوالحسن اشعری رضی اللہ عنہم اور دیگر ائمہ کے اَقوال پر ہے۔ |
| علامہ جوادی | اور اس نے تو اسے ایک بار اور بھی دیکھا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا |
| حسین نجفی | اور آپ(ص) نے ایک بار اور بھی۔اور آپ(ص) نے ایک بار اور بھی۔ |
| M.Daryabadi: | And assuredly he saw him at another descent. |
| M.M.Pickthall: | And verily he saw him yet another time |
| Saheeh International: | And he certainly saw him in another descent |
| Shakir: | And certainly he saw him in another descent, |
| Yusuf Ali: | For indeed he saw him at a second descent, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
یعنی جبریلؑ کو دوبارہ دیکھا