Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-14 ایت نمبر
| عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهٰى |
| آسان اُردو | آخری حد کے سدرہ کے درخت کے پاس |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس بیر کے درخت کے پاس جس کا نام سدرۃ المنتہی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | سدرۃالمنتہیٰ کے پاس اُس کو دیکھا |
| احمد رضا خان | سدرة المنتہیٰ کے پاس |
| احمد علی | سدرة المنتہیٰ کے پاس |
| فتح جالندھری | پرلی حد کی بیری کے پاس |
| طاہر القادری | سِدرۃ المنتہٰی کے قریب، |
| علامہ جوادی | سدرِالمنتہیٰ کے نزدیک |
| ایم جوناگڑھی | سدرةالمنتہیٰ کے پاس |
| حسین نجفی | اترتے ہوئے سدرۃ المنتہی کے پاس دیکھا۔ |
| M.Daryabadi: | Nigh Unto the lote-tree at the boundary. |
| M.M.Pickthall: | By the lote-tree of the utmost boundary, |
| Saheeh International: | At the Lote Tree of the Utmost Boundary - |
| Shakir: | At the farthest lote-tree; |
| Yusuf Ali: | Near the Lote-tree beyond which none may pass: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
جبریلؑ کے بارے میں