Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-18 ایت نمبر
| وَ جَمَعَ فَاَوْعٰى |
| آسان اُردو | اور (مال) جمع کرتا ہے پھر روکے رکھتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور (مال) اکٹھا کیا ہوگا پھر اسے سینت سینت کر رکھا ہوگا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا |
| احمد رضا خان | اور جوڑ کر سینت رکھا (محفوظ کرلیا) |
| احمد علی | اور مال جمع کیا اورگن گن کر رکھا |
| فتح جالندھری | اور (مال) جمع کیا اور بند کر رکھا |
| طاہر القادری | اور (اس نے) مال جمع کیا پھر (اسے تقسیم سے) روکے رکھا، |
| علامہ جوادی | اور جنہوں نے مال جمع کرکے بند کر رکھا تھا |
| ایم جوناگڑھی | اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے |
| حسین نجفی | اور جس نے (مال) جمع کیا اور پھر اسے سنبھال کر رکھا۔ |
| M.Daryabadi: | And masseth and then hoardeth. |
| M.M.Pickthall: | And hoarded (wealth) and withheld it. |
| Saheeh International: | And collected [wealth] and hoarded. |
| Shakir: | And amasses (wealth) then shuts it up. |
| Yusuf Ali: | And collect (wealth) and hide it (from use)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں