اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-19 ایت نمبر

اِنَّ الْاِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوْعًاۙ
آسان اُردو بے شک! انسان کو بے صبرا (بیتاب) ہی پیدا کیا گیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت کم حوصلہ پیدا کیا گیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی انسان تھڑدلا پیدا کیا گیا ہے
احمد رضا خان بیشک آدمی بنایا گیا ہے بڑا بے صبرا حریص،
احمد علی بے شک انسان کم ہمت پیدا ہوا ہے
فتح جالندھری کچھ شک نہیں کہ انسان کم حوصلہ پیدا ہوا ہے
طاہر القادری بے شک انسان بے صبر اور لالچی پیدا ہوا ہے،
علامہ جوادی بیشک انسان بڑا لالچی ہے
ایم جوناگڑھی بیشک انسان بڑے کچے دل واﻻ بنایا گیا ہے
حسین نجفی بےشک انسان بےصبرا پیدا ہوا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily man is formed impatient.
M.M.Pickthall: Lo! man was created anxious,
Saheeh International: Indeed, mankind was created anxious:
Shakir: Surely man is created of a hasty temperament
Yusuf Ali: Truly man was created very impatient;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
انسان کی تخلیق کے متعلق