اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-17 ایت نمبر

تَدْعُوْا مَنْ اَدْبَرَ وَ تَوَلّٰىۙ
آسان اُردو یہ اُسے بلاتی ہے جو (سچائی سے) پیٹھ موڑتا ہے اور مڑ جاتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہر اس شخص کو بلائے گی جس نے پیٹھ پھیر کر منہ موڑا ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اُس شخص کو جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری
احمد رضا خان اس کو جس نے پیٹھ دی اور منہ پھیرا
احمد علی اس کو بلائے گی جس نے پیٹھ پھیری اورمنہ موڑا
فتح جالندھری ان لوگوں کو اپنی طرف بلائے گی جنہوں نے (دین حق سے) اعراض کیا
طاہر القادری وہ اُسے بلا رہی ہے جس نے (حق سے) پیٹھ پھیری اور رُوگردانی کی،
علامہ جوادی ان سب کو آواز دے رہی ہے جو منہ پھیر کر جانے والے تھے
ایم جوناگڑھی وه ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منھ موڑتا ہے
حسین نجفی اور ہر اس شخص کو (اپنی طرف) بلائے گا جو پیٹھ پھرائے گااور رُوگردانی کرے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: It shall calll him who turneth back and backslideth.
M.M.Pickthall: It calleth him who turned and fled (from truth),
Saheeh International: It invites he who turned his back [on truth] and went away [from obedience]
Shakir: It shall claim him who turned and fled (from truth),
Yusuf Ali: Inviting (all) such as turn their backs and turn away their faces (from the Right).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں