اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-16 ایت نمبر

نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰىۚۖ
آسان اُردو جو جلا دینے کے لئے بے تاب ہے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو کھال اتار لے گی۔
ابو الاعلی مودودی جو گوشت پوست کو چاٹ جائے گی
احمد رضا خان کھال اتار لینے والی بلارہی ہے
احمد علی کھالوں کو اتارنے والی
فتح جالندھری کھال ادھیڑ ڈالنے والی
طاہر القادری سر اور تمام اَعضائے بدن کی کھال اتار دینے والی ہے،
علامہ جوادی کھال اتار دینے والی
ایم جوناگڑھی جو منھ اور سر کی کھال کھینچ ﻻنے والی ہے
حسین نجفی جو کھال کو ادھیڑ کر رکھ دے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Flaying off the scalp-skin.
M.M.Pickthall: Eager to roast;
Saheeh International: A remover of exteriors.
Shakir: Dragging by the head,
Yusuf Ali: Plucking out (his being) right to the skull!-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں