اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اِيَّاكَ اِیَّانَا اِیَّاهُ اِیَّاهُمْ١ اَیُّهُمْ اِیَّایَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ‏ ‏تیری (صرف)ہم عبادت کرتے ہیں؛ اور تجھ سے ہم مدد مانگتے ہیں مومنین کا اعتراف 1:5
وَ اِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ اور مجھ سے ہی ڈرو بنی اسرائیل کے بارے میں 2:40
وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوْنِ ، اور مجھی سے ڈرو( تقوی کرو) بنی اسرائیل 2:41
وَ اِیَّاكُمْ اَنِ اتَّقُوا اللّٰہ ور (اسطرح ) تم کو بھی(ذمہ دار بنایا ہے) ، کہ تم اللہ کا تقوی کرو منفرد آیت 2:131
وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ اور اللہ کا ہی شکر کرو اگر تم (واقعی) اُسی کی عبادت کرتے ہو محکم ایت 2:172
‏الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ اِیَّاكُمْ اَنِ اتَّقُوا اللّٰهَؕ‏ اُن کو جن کو تم سے پہلے کتاب دی گی تھی، اور تم کو بھی(ذمہ دار بنایا ہے) ، کہ تم اللہ کا تقوی کرواور احکامات 4:131
نَحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَ اِیَّاهُمْ١ۚ ہم ہی تمہیں اور اُن کو بھی( رزق )دیتے ہیں اولاد کو 6:151
اَیُّكُمْ زَادَتْهُ هٰذِهٖۤ اِیْمَانًا١ۚ : تم میں کس کا اس(سورت) سے ایمان بڑھا ہے؟ منافقین کے بارے 9:124
لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے عمل کرنے (کی بنیاد) پر اچھا کون (انسان)ہے تخلیق کائنات کی وجہ یہ ہے 11:7
اَمَرَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ اُس نے حکم دیا ہے کہ تم (لوگ) عبادت نہ کرناماسوائے اُسی کی یوسفؑ کی کہانی 12:40
اَمْوَاتٌ غَیْرُ اَحْیَآءٍ١ۚ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ١ۙ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ وہ مرے ہوئے ہیں،زندہ نہیں ہیں. اور وہ نہیں جانتے ہیں کہ وہ کب (دوبارہ) اُٹھائیں جائیں گے جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 16:21
وَ یَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ ر کہے گا: کہاں ہیں میرے شریک (تکبر کرنے والوں مشرکوں) 16:27
اِنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ فَاِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ صرف وہی ایک معبودہے. چنانچہ مجھی سے، صرف مجھی سے ڈرا کرو فرمان الہی 16:51
وَّ اشْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ اور اللہ کی نعمتوں کا شکر کرو اگر تم واقعی اُسی کی عبادت کرتے ہو محکم آیت 16:114
وَ قَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ اورتیرے رب نے فیصلہ کیا(یا حکم دیا) ہے، (کہ) تم عبادت نہ کرنا ماسوائے (کہ) اُسی کی محکم آیت 17:23
نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَ اِیَّاكُمْؕ ہم، ہم اُن کو(رزق) دیں گے اور تمہیں بھی. 17:31
اَیُّهُمْ اَقْرَبُ وَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَهٗ وَ یَخَافُوْنَ عَذَابَهٗؕ (کہ) اُن میں سے کون (رب کے) قریب ہو اوروہ اُس (اللہ) کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اُس کے عذاب کا خوف کھاتے ہیں جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں 17:57
وَ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فِی الْبَحْرِ ضَلَّ مَنْ تَدْعُوْنَ اِلَّاۤ اِیَّاهُۚ اور جب تمہیں سمندر میں تکلیف لگتی ہے، تو تم جن کو بھی پکارتے ہوگم (ناکام)ہو جاتے ہیں ماسوائے اسی کے شان باری تعالی 17:66
اَیًّا مَّا تَدْعُوْا فَلَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰىۚ .کوئی (نام اُس کا) جو تم پکارتے ہو (ایک ہی بات ہے) پھر اُس(اللہ) کے پیارے نام ہیں، عبادت الہی 17:110
لِنَبْلُوَهُمْ اَیُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا تاکہ ہم اُن (لوگوں) کی آزمائش کریں:کہ اُن میں سے کون اچھے عمل (کام) کرتا ہے جو کچھ زمین پر ہے اُسکو خوبصورت بنانا 18:7
ثُمَّ بَعَثْنٰهُمْ لِنَعْلَمَ اَیُّ الْحِزْبَیْنِ اَحْصٰى لِمَا لَبِثُوْۤا اَمَدًا۠ پھر ہم نے اُن کو کھڑا کیا تاکہ ہم جان سکیں کہ دو جماعتوں میں سے کون اچھے طریقے سے(وہ) عرصہ گنے جو وہ سوئے رہے تھے اصحاب الکہف 18:12
فَلْیَنْظُرْ اَیُّهَاۤ اَزْكٰى طَعَامًا فَلْیَاْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِّنْهُ پھر وہ دیکھے کہ کونسا کھانا خالص (پاک) ہے پھر اُس (کھانے) سے کچھ رزق تمہارے پاس لے آئے. اصحاب الکہف 18:19
ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَى الرَّحْمٰنِ عِتِیًّاۚ پھر ہم ہر فرقے سے کھینچ نکالیں گے جو اُن میں سے رحمان کے خلاف بغاوت میں بہت شدید ہوا کرتا تھا۔ یوم حشر 19:69
قَالَ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اَیُّكُمْ یَاْتِیْنِیْ بِعَرْشِهَا اُس (سلیمان)نے کہا: اے سردارو! تم میں سے کون اُس عورت کا تخت میرے پاس لائے گا سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:38
اَغْوَیْنٰهُمْ كَمَا غَوَیْنَا تَبَرَّاْنَاۤ اِلَیْكَ مَا كَانُوْۤا اِیَّانَا یَعْبُدُوْنَ ہم نے اِن کو گمراہ کر دیا تھا جیسا کہ ہم خود گمراہ تھے. ہم تیرے سامنے (ہمارے رب اپنی) بے گناہی ظاہر کرتے ہیں: ہماری تو یہ (لوگ) عبادت نہیں کیا کرتے تھے قیامت کے دن. (عذاب والا قول) 28:63
اَللّٰهُ یَرْزُقُهَا وَ اِیَّاكُمْۖ٘ اللہ اُس (جانور) کو بھی اور تمہیں بھی رزق دیتا ہے. 29:60
یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ اَرْضِیْ وَاسِعَةٌ فَاِیَّایَ فَاعْبُدُوْنِ اے میرے بندو جو ایمان لے آئے ہو! بے شک! میری زمین کشادہ ہے. پس میری صرف میری ہی عبادت کیاکرو ایمان والوں کو ہدایات 29:56
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ دَآبَّةٍ لَّا تَحْمِلُ رِزْقَهَا١ۗۖ اَللّٰهُ یَرْزُقُهَا وَ اِیَّاكُمْ اور کتنوں میں سے ایک جانور ہے جو اپنا رزق نہیں اُٹھا سکتا! اللہ اُس (جانور) کو بھی اور تمہیں بھی رزق دیتا ہے رزاق اللہ 29:60
وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌۢ بِاَیِّ اَرْضٍ تَمُوْتُ١ؕ اور کوئی جاندار نہیں جانتا کہ کس زمین پر وہ مرے گا. سبحان اللہ 31:34
وَ اِنَّاۤ اَوْ اِیَّاكُمْ لَعَلٰى هُدًى اَوْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ اوربیشک! ہم یا تم (یعنی ہم سے ایک) واقعی ہدایت پر ہیں یا واضح گمراہی میں ہیں سوال کیا گیا ہے جو اللہ کے سوا کسی اور کا زعم رکھتے ہیں 34:23
وَ اِنَّاۤ اَوْ اِیَّاكُمْ لَعَلٰى هُدًى اَوْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْ اوربیشک! ہم یا تم (یعنی ہم سے ایک) واقعی ہدایت پر ہیں یا واضح گمراہی میں ہیں 34:24
اَهٰۤؤُلَآءِ اِیَّاكُمْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ تو وہ فرشتوں سے کہے (پُوچھے) گا: کیا یہ تمہاری عبادت کیا کرتے تھے؟ 34:40
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا ثُمَّ یَقُوْلُ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اَهٰۤؤُلَآءِ اِیَّاكُمْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ اور دن (جب) وہ(اللہ) ان سب (لوگوں)کو اکھٹا کرے گا، تو وہ فرشتوں سے کہے (پُوچھے) گا: کیا یہ تمہاری عبادت کیا کرتے تھے؟ قیامت کے دن 34:40
الَّذِیْ خَلَقَهُنَّ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ جس نے اُن کو پیدا کیا ہے، اگر تم واقعی ہی اُسی کی عبادت کرنے والے ہو تو سورج اور چاند 41:37
فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَ اللّٰهِ وَ اٰیٰتِهٖ یُؤْمِنُوْنَ پھر اللہ اور اُس کی آیات کے (انکار) بعد، وہ کونسی حدیث (کلام، بات) پر ایمان لائیں گے ایک سوال ہے 45:6
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ هِیَ اَشَدُّ قُوَّةً مِّنْ قَرْیَتِكَ الَّتِیْۤ اَخْرَجَتْكَ١ۚ اور بستیوں میں سے کتنی ہی تھیں کہ وہ آپﷺ کی بستی سے قوت(طاقت) کی شدید تھیں جس نے آپﷺکو نکال دیا ہے آپﷺ کے بارے 47:13
یَسْئَلُوْنَ اَیَّانَ یَوْمُ الدِّیْنِؕ وہ پوچھتے ہیں: کہ حساب کتاب(جزاوسزا) کا دن کب ہوگا؟ مفروضے اور اندازے لگانے والے 51:12
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارٰى پھر، آپﷺ کے رب کی کن نعمتوں پر تم جھگڑو گے؟ ایک سوال 53:55
یُخْرِجُوْنَ الرَّسُوْلَ وَ اِیَّاكُمْ اَنْ تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ رَبِّكُمْ اُنہوں نے رسولﷺ کو اور تمہیں (تمہارے گھروں سے) باہر نکال دیا ہے کہ 60:1
١ۚ یُخْرِجُوْنَ الرَّسُوْلَ وَ اِیَّاكُمْ اَنْ تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ رَبِّكُمْ اُنہوں نے رسولﷺ کو اور تمہیں (تمہارے گھروں سے) باہر نکال دیا ہے کہ تم اللہ پر جو تمہارا رب ہے، ایمان رکھتے ہو؟ دوستی کے احکامات 60:1
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ عَتَتْ عَنْ اَمْرِ رَبِّهَا وَ رُسُلِهٖ اور کتنی بستیوں سے(بستی) تھی جس نے اپنے رب کے حکم اور اس کے رسول سے سرکشی کی طلاق اور عدت 65:8
یَسْئَلُ اَیَّانَ یَوْمُ الْقِیٰمَةِؕ وہ پوچھتا ہے: قیامت کا دن کب ہو گا؟ انسان کا سوال 75:6
لِاَیِّ یَوْمٍ اُجِّلَتْؕ اور کونسے دن کے لئے مقررہ وقت ہے؟ وعدہ واقع ہونا 77:12
فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ۠ پھرکون سی حدیث(کلام) پر اس (قرآن) کے بعد، وہ ایمان لائیں گے؟ مجرمین 77:50
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰهَاؕ وہ آپﷺ سے (قیامت کی) گھڑی کے بارے میں سوال کرتے ہیں؛ کہ کب اس کا آنا ہو گا؟ قیامت 79:42
مِنْ اَیِّ شَیْءٍ خَلَقَهٗؕ کس چیز سے اس(اللہ) نے اُسے پیدا کیا؟ انسان 80:18
بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ کس گناہ میں وہ قتل کی گئی قیامت کی ابتدا 81:9
فِیْۤ اَیِّ صُوْرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَؕ جس صورت میں بھی وہ چاہتا ہے، تجھ کو جوڑتا ہے شان ربی 82:7