Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-12 ایت نمبر
| یَسْئَلُوْنَ اَیَّانَ یَوْمُ الدِّیْنِؕ |
| آسان اُردو | وہ پوچھتے ہیں: کہ حساب کتاب(جزاوسزا) کا دن کب ہوگا؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پوچھتے ہیں کہ : جزاء و سزا کا دن کب ہوگا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | پوچھتے ہیں آخر وہ روز جزاء کب آئے گا؟ |
| احمد رضا خان | پوچھتے ہیں انصاف کا دن کب ہوگا |
| احمد علی | پوچھتے ہیں فیصلے کا دن کب ہوگا |
| فتح جالندھری | پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟ |
| طاہر القادری | پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟ |
| علامہ جوادی | یہ پوچھتے ہیں کہ آخر قیامت کا دن کب آئے گا |
| ایم جوناگڑھی | پوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا؟ |
| حسین نجفی | وہ پوچھتے ہیں کہ جزا و سزا کا دن کب آئے گا؟ |
| M.Daryabadi: | They ask: when is the Day of Requital coming? |
| M.M.Pickthall: | They ask: When is the Day of Judgment? |
| Saheeh International: | They ask, "When is the Day of Recompense?" |
| Shakir: | They ask: When is the day of judgment? |
| Yusuf Ali: | They ask, "When will be the Day of Judgment and Justice?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے