اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-13 ایت نمبر

یَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ یُفْتَنُوْنَ
آسان اُردو دن ہو گا جب وہ آگ پر داغ دیئے جایں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس دن ہوگا جب انہیں آگ پر تپایا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی وہ اُس روز آئے گا جب یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے
احمد رضا خان اس دن ہوگا جس دن وہ آگ پر تپائے جائیں گے
احمد علی جس دن وہ آگ پر عذاب دیے جائیں گے
فتح جالندھری اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
طاہر القادری (فرما دیجئے:) اُس دن (ہوگا جب) وہ آتشِ دوزخ میں تپائے جائیں گے،
علامہ جوادی تو یہ وہی دن ہے جس دن انہیں جہّنم کی آگ پر تپایا جائے گا
ایم جوناگڑھی ہاں یہ وه دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے
حسین نجفی جس دن یہ لوگ آگ میں تپائے جائیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: It will be the Day whereon in the Fire they will be burned
M.M.Pickthall: (It is) the day when they will be tormented at the Fire,
Saheeh International: [It is] the Day they will be tormented over the Fire
Shakir: (It is) the day on which they shall be tried at the fire.
Yusuf Ali: (It will be) a Day when they will be tried (and tested) over the Fire!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے