Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-11 ایت نمبر
| الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ غَمْرَةٍ سَاهُوْنَۙ |
| آسان اُردو | جو (کہ) وہ ایک جہالت میں(ہوتے ہو ئے لاپرواہ ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو غفلت میں ایسے ڈوبے ہیں کہ سب کچھ بھلائے بیٹھے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو جہالت میں غرق اور غفلت میں مدہوش ہیں |
| احمد رضا خان | جو نشے میں بھولے ہوئے ہیں |
| احمد علی | وہ جو غفلت میں بھولے ہوئے ہیں |
| فتح جالندھری | جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں |
| طاہر القادری | جو جہالت و غفلت میں (آخرت کو) بھول جانے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | جو اپنی غفلت میں بھولے پڑے ہوئے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں |
| حسین نجفی | جو غفلت کے عالم میں مدہوش ہیں (بھولے پڑے ہیں)۔ |
| M.Daryabadi: | Those who are in heedlessness neglectful. |
| M.M.Pickthall: | Who are careless in an abyss! |
| Saheeh International: | Who are within a flood [of confusion] and heedless. |
| Shakir: | Who are in a gulf (of ignorance) neglectful; |
| Yusuf Ali: | Those who (flounder) heedless in a flood of confusion: |
آیت کے متعلق اہم نقاط