اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-10 ایت نمبر

قُتِلَ الْخَرّٰصُوْنَۙ
آسان اُردو لعنتی (ایک قسم کے مرے پڑے ہوے) ہیں ظن اور گمان کرنے والے (جھوٹے انسان)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی خدا کی مار ہو ان پر جو (عقیدے کے معاملے میں) اٹکل پیچوں باتیں بنایا کرتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے
احمد رضا خان مارے جایں دل سے تراشنے والے
احمد علی اٹکل پچو باتیں بنانے والے غارت ہوں
فتح جالندھری اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں
طاہر القادری ظنّ و تخمین سے جھوٹ بولنے والے ہلاک ہو گئے،
علامہ جوادی بیشک اٹکل پچو لگانے والے مارے جائیں گے
ایم جوناگڑھی بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دیئے گئے
حسین نجفی غارت ہوں اٹکل پچو باتیں بنانے والے۔
=========================================
M.Daryabadi: Perish the conjecturers
M.M.Pickthall: Accursed be the conjecturers
Saheeh International: Destroyed are the falsifiers
Shakir: Cursed be the liars,
Yusuf Ali: Woe to the falsehood-mongers,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت