اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-6 ایت نمبر

یَسْئَلُ اَیَّانَ یَوْمُ الْقِیٰمَةِؕ
آسان اُردو وہ پوچھتا ہے: قیامت کا دن کب ہو گا؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پوچھتا ہے کہ : کب آئے گا وہ قیامت کا دن ؟
ابو الاعلی مودودی پوچھتا ہے "آخر کب آنا ہے وہ قیامت کا دن؟"
احمد رضا خان پوچھتا ہے قیامت کا دن کب ہوگا،
احمد علی پوچھتا ہےکہ قیامت کا دن کب ہو گا
فتح جالندھری پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا؟
طاہر القادری وہ (بہ اَندازِ تمسخر) پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب ہوگا،
علامہ جوادی وہ یہ پوچھتا ہے کہ یہ قیامت کب آنے والی ہے
ایم جوناگڑھی پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا
حسین نجفی (اس لئے) پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا؟
=========================================
M.Daryabadi: He asketh: when will the Day of Resurrection be?
M.M.Pickthall: He asketh: When will be this Day of Resurrection?
Saheeh International: He asks, "When is the Day of Resurrection?"
Shakir: He asks: When is the day of resurrection?
Yusuf Ali: He questions: "When is the Day of Resurrection?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے